yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دوپہر کو کچھ دیر سونے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ؟ جان کر آپ اس کام کو اپنی عادت بنا لیں گے

MH Kazmi August 24, 2018August 24, 2018 1 min read
WHAT, IS, BIGGEST, BENEFIT, OF, SLEEPING, FOR, SOME, TIME, IN, NOON
Share this:

لاہور(ویب ڈٰیسک)اگر تو آپ اپنے دماغی کارکردگی کو ہر عمر میں بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو قیلولے جیسی آسان سنت نبویٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اپنالیں جو کہ صحت مندی کو فروغ دینے کا باعث بنتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ امریکن ہیلتھ ان ایجنگ فاﺅنڈیشنکی تحقیق میں بتایا گیا کہ دن میں ایک گھنٹے تک کی نیند دماغ کو بڑھاپے سے تحفظ دیتی ہے۔جبکہ یاداشت کو بہتر بناتی ہے۔ وہ سنت نبوی جو آپ کو صحت مند بنادے اس تحقیق کے دوران 65 سال سےزائد عمر کے 3کے 3 ہزار افراد کا جائزہ لیا گیا اور معلوم ہوا کہ ایک گھنٹے کا قیلولہ (نہ اس سے کم اور نہ اس سے زیادہ) ہی ذہنی و جسمانی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔محققین کا کہنا تھا کہ دوپہر کو ایک گھنٹے سونے والے افراد نے یاداشت کے ٹیسٹوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ اس عادت سے دور رہنے والے بری طرح ناکام ہوئے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ قیلولے کی عادت دماغی عمر کو 5 سال تک کم کرتی ہے جبکہ دوپہر میں نہ سونے والے افراد کے دماغوں کی عمر 5 سال زیادہ ہوتی ہے۔ محققین کے مطابق یہ عادت دماغی افعال کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ اس سے پہلے گزشتہ سال جرمنی کی سارلینڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دوپر کو 45 منٹ تک سونا یاداشت کو 5 گنا بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔دوپہر کو نیند کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟ تحقیق میں بتایا گیا کہ نیند کے دوران دماغی سرگرمیاں نئی معلومات کو محفوظ رکھنے کے لیے اہمیت رکھتی ہیں اور صرف 45 منٹ کا قیلولہ یاداشت کو پانچ گنا تک بہتر بناتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ دن میں کچھ دیر کی نیند سیکھنے کے عمل میں کامیابی میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
EITHER, A, DIED, SON, CAN, GET, HIS, SHARE, IN, PROPERTY, WHEN, FATHER, IS, ALIVE
Previous Post کیا والد کی زندگی میں فوت ہونے والا بیٹا اسکی جائیداد میں وارث ہوتا ہے؟ اسلامی احکامات کیا ہیں ؟ جانیے
Next Post گرے لسٹ کیا ہے اور آئے روز پاکستان کا نام اس لسٹ میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟ پڑھیے ایک معلوماتی رپورٹ
WHAT, IS, GRAY, LIST, AND, WHY, PAKISTAN, OFTEN, GET, INTO, THIS, LIST, REPORT

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.