yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کی تعریفوں کے بعد انہیں کیا چیز تحفے میں پیش کی اور اس چیز کا عمران خان کے ماضی سے کیا تعلق ہے؟ جانیے

MH Kazmi July 25, 2019 1 min read
What gift did Donald Trump give to Imran Khan after his praise and what does this thing have to do with Imran Khan's past? Learn
Share this:

What gift did Donald Trump give to Imran Khan after his praise and what does this thing have to do with Imran Khan's past? Learnواشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ کا خصوصی تحفہ دیا۔ صدر ٹرمپ نے سابق امریکی صدر آئزن باور کی تصویر بھی تحفے میں دی۔ آئزن باور واحد امریکی صدر تھے جنہوں نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ دیکھا تھا واضح رہے کہ ٹرمپ نے عمران خان کو مقبول ترین لیڈر کا خطاب بھی دیا ۔ دوسری طرف ایک خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ا مریکہ کی تاریخ میں کسی بھی پاکستانی رہنماءکا سب سے بڑے جلسے سے خطاب کا ایک نیا ریکا ر ڈ قائم کر دیا،اتوار اور پیر کی درمیانی شب پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل ون ایرینا میں ہوئے جلسے میں ایرینا میں موجود تمام بیس ہزار نشستیں پاکستانی شہریوں سے بھری ہوئی تھیں اس کے علاوہ وزیر اعظم کے سامنے اضافی کرسیاں لگا کر بھی مہمانوں کو بٹھایا گیا تھا۔جلسہ عام کا اہتمام کرنے میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ کے مطابق اس پہلے کوئی بھی پاکستانی رہنما اتنے زیاد ہ لوگوں کو اکٹھا نہیں کر سکا،عمران خان کی تقریر سننے کیلئے واشنگٹن کے علاوہ دیگر ریاستوں سے بھی اوورسیز پاکستانی ریلیوں کی شکل میں آئے،ادھر امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے بھی وزیر اعظم عمران کا تاریخی استقبال کر کے امریکی انتظامیہ پر دھاک بٹھا دی۔واشنگٹن میں موجود غیر جانبدار حلقوں کا کہنا ہے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی کمیونٹی سے بھرپور اعتماد حاصل کر کے اپنا پلڑا بھاری کر لیا ہے،وزیر اعظم عمران خان امریکی صدر ٹرمپ سے ہونیوالی ملاقات میں طالبان امریکہ مذاکرات کیساتھ دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔توقع کی جارہی ہے وزیر اعظم کا یہ دورہ پاکستان کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان امریکی صدر ٹرمپ سے ہونیوالی ملاقات میں طالبان امریکہ مذاکرات کیساتھ دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔توقع کی جارہی ہے وزیر اعظم کا یہ دورہ پاکستان کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Incredible revelations by Foreign Minister Shah Mahmood Krishi
Previous Post وزیر خارجہ شاہ محمود کریشی کے ناقابل یقین انکشافات
Next Post وزیر خارجہ شاہ محمود کریشی کے ناقابل یقین انکشافات
Incredible revelations by Foreign Minister Shah Mahmood Krishi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.