yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہ آپ کے پاسپورٹ کا رنگ کس چیز کو ظاہر کرتا ہے؟

Web Editor January 5, 2019 1 min read
What does your passport color show?
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ نے کبھی اپنے پاسپورٹ کے رنگ پر غور کیا اور سوچا کہ اسے یہ کلر کیوں دیا گیا ہے؟پاسپورٹ کے چار مخصوص رنگوں کے پیچے ایک وجہ ہے، لیکن کچھ ممالک الگ رنگوں کا استعمال بھی کرتے ہیں۔پاسپورٹ کے رنگ کیلئے ملکوں پر کوئیخاص پابندیاں نہیں ہیں، کوئی بھی اپنی مرضی کا رنگ استعمال کرسکتا ہے۔ تاہم اکثر ممالک پاسپورٹ کے رنگ کیلئے ایسے رنگ کا چناؤ کرتے ہیں جو ان کی ثقافت کو ظاہر کریں۔زیادہ تر اسلامی ممالک ہرے رنگ کا استعمال کرتے ہیں جبکہ اکنامک کمیونٹی آف ویسٹ افریکن اسٹیٹ (ایکوا) کے ممالکہرے رنگ کے مختلف شیڈز کا استعمال کرتے ہیں۔یورپی یونین کے ممبر ممالک کے پاسپورٹ میں برگنڈی رنگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جبکہ امریکا 20 ویں صدی میں کئی رنگ بدل چکا ہے، لیکن اب نیلا رنگ اس کے جھنڈے کی نسبت سے رکھا گیا ہے۔یونائیٹڈ نیشن کے ممبران کو پیسیفک بلیو پاسپورٹ جاری کیا جاتا ہے جس کا رنگ ان کے پیس فورس کے ہیلمٹ جیسا ہوتا ہے، جبکہ انٹرپول اپنے لوگوں کو کالے سفری دستاویزات فراہم کرتی ہے۔لیکن ان سب میں جو ایک بات مشترک ہے وہ یہ کہ یہ سب گہرے رنگوں کا استعمال کرتے ہیں۔پاسپورٹ پرنٹنگ فرم سے تعلق رکھنے والے بل والڈرن نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ گہرا رنگ دھول مٹی کو چھپاتا ہے، جبکہ یہ بیس کلر کے ساتھ اچھا کنٹراسٹ فراہم کرتا ہے اور زیادہ آفیشل دکھتا ہے۔اگر آپ سویڈش باشندے ہیں تو پاسپورٹ کھونے کی صورت میں آپ کو گلابی رنگ کا ایمرجنسی پاسپورٹ بھی دیا جاتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why are the needle clocks moving towards "right"?
Previous Post گھڑیوں کی سوئیاں” دائیں“ جانب ہی حرکت کیوں کر تی ہیں
Next Post جب انسان نیا نیا عبادت گزار بننا شروع کرتا ہے تو سب سے پہلے انسان کا کھلا دشمن شیطان کونسا وار کرتا ہے۔۔۔۔ بابا صاحبا کی باتیں
when, a, man, started, namaz, roza, angela merkel, web site, hacked

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.