yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، مسئلہ کشمیر کیلئے سیاسی جماعتوں کی وفاداری ایک طرف رکھ دیں گے، فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں آگیا تمام سیاسی جماعتوں کامتحد ہوکر جدوجہد پر زور

Web Editor May 4, 2018May 5, 2018 1 min read
WE, WILL, SET, ASIDE, OUR, POLITICAL, ALL, PARTIES, LEADERS, GATHERED, IN, PARIS, TO, JOIN, HAND, AND, ESTABLISHED, KASHMIR, FORUM, FRANCE,
Share this:

پیرس (یس اردو نیوز) آج مورخہ ۱ مئی کو پیرس فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں لایا گیا-جس کا مقصد مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا اور یورپ کے اندر مغربی دنیا کو کشمیر کی اصل صورتحال سے آگاہ کرنا ہے-کشمیر میں انڈیا کے ظلم اور بربریت کو بے نقاب کرنا ہے- فرانس کی تاریخ میں پہلی بار کشمیری کمیونٹی کی اتنی بڑی تعدادنے شرکت کر کے ملی بیداری کا ثبوت دیا اور یہ پہلی خالصتا کشمیری کمیونٹی کی نمایندہ فورم ہے جہاں کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے ایک پلیٹ فارم سے متحد ہو کر کشمیر کے لیے کام کرنے کا عہد کیا مقررین نے عہد کیا کے وہ کشمیر کے لیے جماعتی وفاداریوں کو ایک طرف رکھ کر کام کریں گے-کشمیر فورم کی تنظیم ساذی بھی عمل میں لایی گیی- فورم کے صدر مرذا آصف جرال – سینیر نایب صدر راجہ قیوم- سیکرٹری جنرل کامران بٹ – ایڈیشنل سیکرٹری جنرل چوہدری فراز – نایب صدور ملک شوکت – نوید غوث -راجہ ابرار -جبکہ سیکرٹری فنانس راجہ شوکت – انفارمیشن سیکرٹری شکیل بھٹی – جواینٹ سیکرٹری سید نصیر گردیزی – آرگنایزر چوہدری قمر -اور فرینچ ریلیشن کوارڈینیٹر کے فرایض عبدالقدیر اور عثمان قیوم دیں گے- اسی طرح ایگزیکٹیو فورم کمیٹی جس کے چیرمین چوہدری نعیم ہونگے جو آینی سربراہ ہونگے اور وایس چیرمین سردار ذوالفقار عذیز ہونگے-کمیٹی کے ارکان میں مرزا خالق اور تنظیم کے صدر اور جنرل سیکرٹری بھی ہونگے. خواتین ونگ کی کواڈینیٹر ثمینہ راجہ ہونگی –بعد ازاں دعا کی گی کشمیر کے شہدا کے لیے اور تنظیم کے چیرمین اور صدر و جنرل سیکرٹری کی طرف سے عشایہ بھی دیا گیا-

WE, WILL, SET, ASIDE, OUR, POLITICAL, ALL, PARTIES, LEADERS, GATHERED, IN, PARIS, TO, JOIN, HAND, AND, ESTABLISHED, KASHMIR, FORUM, FRANCE,

 

 

 

 

 

 

WE, WILL, SET, ASIDE, OUR, POLITICAL, ALL, PARTIES, LEADERS, GATHERED, IN, PARIS, TO, JOIN, HAND, AND, ESTABLISHED, KASHMIR, FORUM, FRANCE,

WE, WILL, SET, ASIDE, OUR, POLITICAL, ALL, PARTIES, LEADERS, GATHERED, IN, PARIS, TO, JOIN, HAND, AND, ESTABLISHED, KASHMIR, FORUM, FRANCE,
GROUP PHOTO, OF NEWLY ELECTED LEADERSHIP OF, KASHMIR FORUM, FRANCE
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
BILAWAL BHUTTO ZARDARI, SAID, IN, QUETTA, THAT, MISSING PERSON, PROBLEM, WILL, BE, ADDRESSED, BY, PAKISTAN, PEOPLES, PARTY
Previous Post اسلام آباد میں بیٹھ کر چھوٹے صوبوں کو کالونی سمجھنے والے جان لیں یہ زیادتی ہے، بلاول بھٹو
Next Post میرپور، وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق کی ملاقات، دورہ فرانس کی دعوت

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.