yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

بلاول بھٹو نے ناممکن کو ممکن کردکھایا، جس لیڈر کے والد پھوپھو سمیت تمام بڑے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں اس نے الیکشن میں آمروں کی جماعت کو چاروں شانے چت کردیا، ساجد گوندل

MH Kazmi July 24, 2019July 24, 2019 1 min read
VICE PRESIDENT, PPP, EUROPE, SAJID GONDAL
Share this:

بارسلونا؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے نائب صدر چوہدری ساجد گوندل نے کہا ہے کہ گھوٹکی میں شاندار فتح بلاشبہ بلاول بھٹو کا شاندار کارنامہ ہے ۔ انھوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے ناممکن کو ممکن کردکھایا، جس لیڈر کے والد پھوپھو سمیت تمام بڑے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں اس نے الیکشن میں آمروں کی جماعت کو چاروں شانے چت کردیا،

پیپلز پارٹی نےناممکن کو ممکن بنا دیا پی ٹی آئ کی خالی کی ہوئ سیٹ این اے 205بھاری اکثریت سے جیت لی۔ یہ بلاو ل بھٹو کا پہلا الیکشن تھا جس کا ٹکٹ بھی خود دیا خود حکمت عملی بنائ مہم بھی خود چلائ اوراب آخری وقت تک پہرہ بھی دے رہے ہیں۔ تمام جمہوریت پسندوں کو بہترین کامیابی مبارک ہو۔

گھوٹکی میں آج پیپلزپارٹی کی فتح نہیں غریب عوام کی فتح ہوئی ہے جسکا اعتماد آج بھی بھٹو کی پارٹی اور بی بی کے لعل پر ہے، میں گھوٹکی میں شاندار کامیابی پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سردار محمد بخش مہر، گھوٹکی کی عوام اور تمام جیالوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

VICE PRESIDENT, PPP, EUROPE, SAJID GONDAL

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PERVEZ SIDDIQUI, GEN SECRETARY, PPP, FRANCE
Previous Post سلیکٹڈ وزیراعظم کا منافقانہ ویژن، امریکہ میں ڈیزل ڈیزل کے نعرے اور سینیٹ میں حمایت کیلئے آج اپنی ٹیم منت ترلے کیلئے بھیج دی، پرویز صدیقی
Next Post وزیر خارجہ شاہ محمود کریشی کے ناقابل یقین انکشافات
Incredible revelations by Foreign Minister Shah Mahmood Krishi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.