yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عثمان بزدار نے چولستان پہنچتے ہی ہینڈ پمپ پر جا کر پینے کے پانی کا معیار چیک کیا،

Web Editor January 3, 2019 1 min read
Usman Bukhdar reached Chelistan when he went to the hand pump and checked the quality of drinking water.
Share this:

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی چولستان میں عوامی مسائل جاننے کی کوشش، مقامی علاقے میں موجود ہینڈ پمپ سے پانی پی کر پانی کے معیار کا اندازہ لگایا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار لوگوں کے مسائل سننے کے لیے چولستان کے دور دراز علاقوں میں بھی پہنچ گئے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار خود گاڑی چلا کر چولستان میں گئے۔عثمان بزدار بغیر کسی سیکورٹی کے چولستان پہنچے جس سے انہوں نے وزیراعظم کا عوام سے کیا ہوا وعدہ بھی سچ کر دکھایا۔وزیراعلیٰ لوگوں سے ملتے رہے اورانکے حالات پوچھتے رہے۔چولستان لے لوگ وزیراعلیٰ کو اپنے درمیان دیکھ کر خوش ہوئے جب کہ انہوں نے عثمان بزدار کو دعائیں بھی دیں۔عثمان بزدار سے لوگوں سے وہاں کے مسائل کے بارے میں پوچھا۔انہیں نے چولستان میں صاف پانی اور صحت کی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا نوٹس بھی لیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار بے چولستان میں موجود ہینڈ پمپ سے خود پانی پیا ۔انکی پینڈ پمپ سے پانی پینے کی ویڈیو بھی ان کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئی۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعلیٰ خود نلکے کا پانی پی کر پانی کے معیار کی جانچ پڑتال کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی اس سے پہلے بھی ایک ویڈیو منظر عام پرآچکی ہے جس میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ایک بزرگ خاتون سے مل رہے ہیں تو وہ خاتون وزیر اعلیٰ کو پہچان نہیں پاتی جس پر ان کے ساتھ موجود شخص انکا تعارف کرواتے ہوئے کہتا ہے کہ جیسے شہباز شریف ہوتے تھے نہ پنجاب کے بڑے وزیر۔اسی طرح اب عثمان بزدار صاحب ہیں۔عثمان بزدار کے اس تعارف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Government finishes huge taxes from the country, announces strife also
Previous Post حکومت نے ملک سے بڑا ٹیکس ختم کردیا ، ڈھیروں مراعات بھی دینے کا اعلان
Next Post ساحل سمندر پر
Coastal Perú

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.