ثابت ہوسکتی ہے۔ Linoleic acid انسانی جسم میں نہیں پایا جاتا اس کو حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ صرف خوراک میں سویابین سن فلاور آئل، بادام، کاجو اور اخروٹ کا استعمال ہے جس کو خوراک کا حصہ بنانے سے ذیابطیس کے ٹائپ ٹو سے بچاؤ ممکن ہے۔
بادام اور اخروٹ کا استعمال کریں ،خطرناک بیماری سے بچیں ،تجزیاتی رپورٹ میں حیران کن فوائد

