yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انوکھا ہوٹل جہاں کھانا خریدنے کیلئے پیسے نہیں دینا پڑتا ہے، ویڈیو لنک میں

Web Editor November 20, 2017November 20, 2017 1 min read
Unique hotel where money does not have to pay for buying food to give garbage
Share this:

جکارتا: انڈونیشیا کے ایک انتہائی غریب علاقے میں واقع ایک بڑی کچرا کنڈی میں میاں بیوی نے ایک ہوٹل کھولا ہے جہاں ری سائیکل ہونے والا پلاسٹک اور دیگر اشیا جمع کراکے مفت میں کھانا کھایا جاسکتا ہے اور اگر کوئی اضافی رقم بچتی ہے تو وہ بھی ادا کی جاتی ہے۔

Unique hotel where money does not have to pay for buying food to give garbageانڈونیشیا کے علاقے سیمارنگ میں اس ہوٹل کا نام میتھین گیس کینٹین ہے جو ایک میاں بیوی سارمن اور سایوتامی چلاتے ہیں ۔ اس علاقے میں کچرے کے پہاڑ ہیں جہاں غریب آبادی کام کی چیزیں تلاش کر انہیں فروخت کرتی ہیں اور مشکل سے تین ہزار روپے پاکستانی ہر ماہ کما پاتی ہے۔ یہ جوڑا 40 سال تک اسی علاقے میں کچرا چنتا رہا اور اب وہاں لوگوں کا پیٹ بھرنے کے لیے انہوں نے یہ ہوٹل کھولی ہے۔ ہوٹل میں کھانا کھانے کے لیے نقدی کی بجائے ری سائیکل ہونے والا کچرا لیا جاتا ہے جو پلاسٹک یا شیشے کی صورت میں ہوسکتا ہے۔ جو بھی یہاں آتا ہے وہ یہی سامان جمع کراتا ہے اور اس کے بدلے کھانا کھاتا ہے اور فرق کی صورت میں اضافی رقم بھی ادا کی جاتی ہے۔ سارِمن کہتے ہیں کہ روزانہ ایک ٹن سے زائد پلاسٹک کا کوڑا جمع ہوتا ہے۔ اس طرح سے یہ ماحول میں جمع نہیں ہوتا اور نہ ہی دریا میں جاتا ہے۔ اس طرح یہ عمل کوڑا چننے والوں اور خود ماحول کے لیے بھی مفید ہے۔

ہوٹل میں 30 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور انہیں مچھلی چاول، سبزیوں کا سوپ، ابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ چاول اور دیگر کھانے پیش کیے جاتے ہیں۔ ایک کھانے کی قیمت پاکستانی 40 سے 80 روپے کے درمیان ہے۔ ہوٹل مالکان کے مطابق کچرا چننے کے مقابلے میں ان کی آمدنی دوگنا ہوچکی ہے۔ اس لینڈ فِل (کچرا گھر) کے سابق مینیجر نے 2014 میں اس ہوٹل کا خیال پیش کیا اور اب اس طرح سے پلاسٹک اور شیشے کی بڑی مقدار ری سائیکل کی جارہی ہے۔ اس سے قبل کوئی بھی پلاسٹ کے وبال کو قبول کرنے پر تیار نہ تھا لیکن اب ہوٹل کے ذریعے پلاسٹک آلودگی کم کی جارہی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس جگہ کوڑا کرکٹ گلنے سڑنے سے جو میتھین گیس پیدا ہوتی ہے وہ کھانا پکانے کے کام آتی ہے اور اسی مناسبت سے اسے میتھین کینٹین کا نام دیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Emirates citizen bought a car number plate in 28 crores
Previous Post اماراتی شہری نے کار کی نمبر پلیٹ 28 کروڑ میں خریدلی
Next Post کراچی میں شہریوں کی گمشدگی میں پھر اضافہ، 15 سے زائد لاپتہ
Increase in the disappearance of citizens in Karachi, more than 15 missing

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.