yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، معروف سماجی کارکن اورملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ کا پی آئی اے کے ذریعے میت پاکستان لانے پر 300 سے 500 یوروز اضافی لینے پراحتجاج

MH Kazmi September 19, 2019September 19, 2019 1 min read
umair baig, president, multi cultural, and, sports, association, France, announced, new, rates, for, carriage, of, dead, bodies, to, Pakistan, France, by, PIA
Share this:

پیرس، پاکستانی کمیونٹی کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ  پی آئی اے کے ذریعے میت پاکستان بھیجنے پرعام دنوں میں 300یوروز اوراتوار کو 500یوروزوصول کیے جائینگے، عمیر بیگ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کے معروف سماجی کارکن اور ملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ نے فرانس میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو آگاہ کیا ہے کہ پی آئی اے کے ذریعے فرانس سے پاکستان میت بھجوانے کیلئےعام دنوں کیلئے  300 یوروز جبکہ اتوار کے دن 500 یوروز  چارجز وصول کیے جائیں گے

اس سلسلے میں انہوں نے پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان اورپی آئی اے نے میت کی ترسیل کیلئے چارجز میں اضافہ کیا ہے اس لئے اس سلسلے میں پی آئ اے کی خدمات حاصل کرنے کیلئے نئے چارججز عام دنوں کیلئے 300 یوروزجبکہ اتوار کے دن کیلئے 500 یوروز ہونگے۔

تاہم عمیر بیگ کا رابطہ نمبر خبر میں دیا جارہا ہے تاکہ کسی کو واقعے کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات درکار ہوں تو وہ عمیر بیگ سے رابطہ کرسکتا ہے۔

+33 6 87 97 82 96

umair baig, president, multi cultural, and, sports, association, France, announced, new, rates, for, carriage, of, dead, bodies, to, Pakistan, France, by, PIA

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CEO, PIA, FRANCE, MALIK WAQAR, CONDEMNED, LIES, SPREADING, AROUND, ABOUT, PIA, INCREASING, CHARGES, OF, DEAD, BODIES, CARRIAGE, TO, PAKISTAN, FROM, FRANCE
Previous Post پیرس، فرانس میں پی آئی اے کے سی ای او ملک وقار کا میتوں کی پاکستان ترسیل کیلئے پی آئی اے کے کرایوں میں اضافے کی افواہوں کا فوری نوٹس اورسخت تردید
Next Post کالج کے کھلنڈرے نوجوانوں کی ڈانس بار میں خوبصورت ترین خاتون سے ملاقات،جوخطرناک ترین مافیا ڈان کی بیوی نکلی، پھر کیا ہوا دیکھیں 
EGO, (2019), Hindi, Dubbed ,Full ,Movie , Action ,Thriller, Movie,New ,Release, Full, Hindi, Dubbed, Movie, north indian movie, excellent, love, action, comedy, romance, and, fun, together, shahrukh khan, govinda, salman khan, aamir khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.