yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

برطانیہ کا شام تنازع پر امریکا کی حمایت کا امکان

Web Editor April 13, 2018 1 min read
UK's possibility of conflict over Syria
Share this:

لندن: برطانوی کابینہ نے شام پر حملے سے متعلق امریکی تجویز پر عمل کرنے کا مکمل اختیار وزیراعظم تھریسا مے کو سونپ دیا ہے جب کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے امریکا کا ساتھ دینے کے قوی امکانات ہیں۔

UK's possibility of conflict over Syriaبین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام میں کیمیائی گیس کے مبینہ استعمال پر سخت کارروائی کےلیے امریکی تجویز پر مشاورت کےلیے بلائے گئے کابینہ اجلاس میں تمام اراکین نے وزیراعظم پر اعتماد کرتے ہوئے متفقہ طور کسی بھی قسم کے فیصلے کا مکمل اختیار وزیراعظم تھریسا مے کو سونپ دیا ہے۔

وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں موجود تمام اراکین کابینہ نے عوام پر کیمیائی گیس کے استعمال کا ذمہ دار بشارالاسد کی حکومت کو قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کے تحت اس سنگین جرم پر شام سے باز پرس پر اتفاق کیا ہے جب کہ شام پر حملے سے متعلق امریکی تجویز پر فیصلے کا اختیار وزیراعظم کو سونپ دیا

اس اعلامیے میں شام پر امریکی حملے میں برطانوی فوج کے کردار سے متعلق کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں اور نہ ہی فوجی کارروائی کی حمایت کا فیصلہ سامنے آیا ہے تاہم وزیر ٹرانسپورٹ نے بتایا ہے کہ وزیراعظم تھریسا مے کا فرانس اور امریکا سے مشاورتی عمل جاری ہے اور عین ممکن ہے کہ برطانیہ، امریکا کا ساتھ دینے کا اعلان کردے۔

واضح رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں شام کے خلاف مشترکہ ردعمل دینے پر اتفاق کیا گیا تھا جب کے دونوں رہنماؤں نے شام کے صدر بشارالاسد کی جانب سے کیمیائی گیس کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ ادھر امریکی صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل میکرون کو بھی فون کرکے شام کے خلاف اقدامات کرنے پر مشاورت کی تھی۔ تاہم تینوں ممالک ابھی کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
these-children-are-ours-too
Previous Post یہ بچے بھی ہمارے ہیں
Next Post نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے دفتر نے ایک کروڑ روپے چائے پر اڑا دیئے
The office of the new Delhi Chief Minister, Arvind Kejriwal, blamed a crude rupee on tea

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.