yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

ترکی کی پاکستان کو جدید الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی دینے کی پیشکش

Yes 2 Webmaster December 4, 2014 1 min read
Electronic Voting Machine
Share this:
Electronic Voting Machine
Electronic Voting Machine

کراچی (یس ڈیسک) ترکی نے پاکستان میں شفاف انتخابات کے لیے جدید ترین الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ایکوپمنٹ کی خریداری کے لیے ترکی کا ایگزم بینک سرمایہ بھی فراہم کرے گا۔

ترک ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے دھاندلی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں سسٹم کو پاکستان کے حالات اور بائیومیٹرک تصدیق کے نظام (نادرا ڈیٹا بیس) سے بھی منسلک کیا جا سکتا ہے۔ یہ نظام ترکی کی مسلح افواج اور دیگر سرکاری اداروں میں آٹومیشن کرنے والے سرکاری ادارے HAVELSANنے تیار کیا ہے جو ترکی میں کامیابی کے ساتھ استعمال ہورہا ہے۔

الیکٹرانک مشین کے ذریعے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ووٹ کاسٹ کیا جا سکتا ہے ووٹنگ کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کے بعد بارکوڈ پر مشتمل ایک خالی کارڈ جاری کیاجاتا ہے جسے مشین میں داخل کردیا جاتا ہے۔

ووٹ کاسٹ کرنے والے کو مشین میں نصب ڈسپلے اسکرین کے ذریعے اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت اور اس کے نامزد امیدوار کو منتخب کرنا ہوتا ہے اور حتمی اندراج کے بعد مشین میں داخل کردہ کارڈ پر ووٹ کاسٹ کیے جانے کی تصدیق اور منتخب کردہ جماعت یا امیدوار کا نشان پرنٹ ہوجاتا ہے اس کارڈ کو مشین سے منسلک بیلٹ باکس میں ڈال دیا جاتا ہے اس طرح مشین میں الیکٹرانک ووٹنگ کے ساتھ مینوئل ووٹ کا ریکارڈ بھی مرتب کرتا ہے اس طرح پولنگ کے اختتام پر مشین اور مینوئل ووٹوں کی گنتی اور تصدیق کرکے حتمی نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے۔

یہ مشین صرف تین منٹ میں نتائج مرتب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ نتائج مرتب کرنے اور ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے فول پروف ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ ترک ادارے کے پاکستان میں نمائندے طارق عزیز نے بتایا کہ مشین کی ابتدائی لاگت ایک لاکھ روپے پاکستانی ہے اس سلسلے میں الیکشن کمیشن سمیت سندھ حکومت کے حکام سے آئندہ چند روز میں اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Islamabad High Court
Previous Post غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت
Next Post نابینا افراد پر تشدد، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Lahore High Court

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.