انقرہ (یس نیوزڈیسک )پاکستان کے دوست ملک ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکے سے 27افراد زخمی ہو گئے ۔الجزیرہ نیوز کے مطابق ترقی کے مشرقی شہر وین میں دہشت گردوں نے حکمران جماعت کے دفتر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 27افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔حکمران جماعت کے ڈپٹی چیئر مین بشیر اٹایلے نے الزام عائد کیا ہے کہ بم دھماکے میں کردش ورکر پارٹی کا ہاتھ ہے ۔
MH Kazmi
25,236 ArticlesJournalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276
View All Posts