yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ترکی کا عراق سے متصل زمینی و فضائی سرحد بند کرنے کا اعلان

Web Editor October 6, 2017 1 min read
Turkey announces closure of connected ground and aerial border with Iraq
Share this:

انقرہ: ترکی نے کردستان ریفرنڈم کے ردعمل کے طور پر عراق سے متصل اپنی زمینی اور فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا۔

Turkey announces closure of connected ground and aerial border with Iraqبین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ عراق میں کردستان کی آزادی  کا ریفرنڈم نہ صرف عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے بلکہ اس سے ترکی کو بھی خطرات لاحق ہیں، کرد ریفرنڈم کے ردعمل میں ترکی بہت جلد عراق سے متصل اپنی سرحد اور فضائی حدود کو بند کردے گا۔

اردگان نے کہا کہ کردوں کی آمدنی کے سب سے بڑے ذریعے تیل کی سپلائی کو روکنے کے لیے ترکی، ایران اور عراق مل جل کراقدامات کریں گے۔ طیب اردگان نے کرد ریفرنڈم میں کرکوک شہر کو شامل کیے جانے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہ آئینی طور پر کرکوک بغداد حکومت کے ماتحت ہے جس پر کسی کو زبردستی قبضہ کرنے کی اجازت نہیں ۔ اس سے قبل ایرانی قیادت سے ملاقات کے دوران ترکی کے صدر نے واضح کیا تھا کہ انقرہ اور تہران کردستان کی آزادی کی تحریک کو روکنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ترکی پہلے ہی شمالی  عراق  کے لیے پروازوں کو معطل کرچکا ہے اور سرحدی گزرگاہوں پر کسی بھی خطرے کے پیش نظر سیکورٹی انتظامات کو سخت کردیا گیا ہے جب کہ اسی سرحد پرعراق اور ترکی کی مسلح افواج نے مشترکہ جنگی مشقیں بھی کی ہیں۔ واضح رہے کہ ترکی نے کردوں کی نمائندہ جماعت کردستان ورکرز پارٹی کو دہشتگرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اپنے ہاں ہونے والے دہشتگرد حملوں کا ذمہ دار ٹہرایا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If there is no end with an interval, then there is no need for an enemy, Interior Minister
Previous Post باہمی انتشار ختم نہ کیا تو پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں، وزیرداخلہ
Next Post سری لنکا سے ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
The national team was announced for One-day series against Sri Lanka

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.