yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

سچ کا قحط (قسط1)

Yes 2 Webmaster January 29, 2015 1 min read
Chaudhry Sarwar
Share this:

تحریر: لقمان اسد
آج کے کالم کا موضوع تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے لیکن پنجاب کے گورنر کے استعفی کی خبرنے اس موضوع پر لکھنے کو مجبور کردیا،

Chaudhry Sarwar
Chaudhry Sarwar

سابق گورنر چوہدری سرور نے اپنی عمر کا زیادہ ترحصہ یورپی ممالک خاص طور پربرطانیہ میں گزاراہے میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف کے قریبی شرکاء میں ان کا شمار کیا جاتا ہے یہ تعلق شاید میاں برادران کی 12 اکتوبر 1999 کی حکومت کے خاتمہ کے بعد جلاوطنی کے دنوں میں مضبوط ہوا چوہدری سرور کے بارے میں یہ خبریں بھی عام رہیں کہ جلاوطنی کے دنوں میں انہوں نے میاں صاحبان کی ہرممکن مدد کی۔

اور بعض معاملات جو انتہائی پیچیدہ اور سنجیدہ بھی تھے انہوں نے ان مشکل معاملات کی گتھی سلجھانے میں بھی اہم کردار ادا کیا، شاید اس وجہ سے الیکشن2013کے بعد جب اقتدار میاں صاحبان کے ہاتھ آیا تو انہوں نے چوہدری سرور کے احسانات کا بدلہ چُکانے کی غرض سے انہیں پنجاب کی گورنری کا منصب پیش کیا۔

جلاوطنی کے دنوں میں میاں صاحبان سے راہ رسم ودوستی کا جو تجربہ یا مشاہدہ چوہدری سرور کرپائے تھے وہ بھی انہی دنوں کے دوستانے کی سنہری یادوں کو ذہن میں رکھ کر گورنری کے منصب کو قبول کرنے پر آمادہ ہوگئے ہوں گے اور سوچا ہوگا کہ وہ پاکستان کی خدمت بہتر طریقے سے کرسکیں گے۔لیکن انہیں شاید پاکستان کے زمینی حقائق کا ادراک نہ تھا اور یہ اندازہ بھی ہرگز انہیں نہ ہوگا کہ پاکستان کے سیاسی راہنما کسی قدر طوطا چشم ہیں اور جب مشکل حالات سے ان کا پالا پڑتا ہے۔

تب انکے رویے محبتیں، خلوص اور انصاف پسندانہ عزائم کیا ہوتے ہیں جبکہ مشکل دور گزر جائے اور بھلے دنوں کا سورج طلوع ہوتا یہ دیکھ لیںتو ایک دم کس انداز میں آنکھیں ماتھے پر رکھ لیتے ہیں اور مشکل وقتوں کے دوستوں اورمحسنوں کو فراموش کردینے میں ایک لمحہ بھی تاخیر نہیں کرتے چوہدری سرور پاکستان آگئے اور گورنر بھی بن گئے ان کو گورنر بنے کوئی لمباعرصہ نہ گزرا تھا کہ ملک میں احتجاج کی سیاست کا آغاز ہوگیا۔ (جاری ہے)

Luqman Asad
Luqman Asad

تحریر: لقمان اسد

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Maulana Fazlur Rehman
Previous Post تمام مذہبی جماعتیں 21 ویں ترمیم کے خلاف ہیں: مولانا فضل الرحمان
Next Post اس کی کیا گارنٹی ہے عمران خان جوڈیشل کمشن کا فیصلہ مان لینگے: پرویز رشید
Pervez Rasheed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.