yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سانحہ ماڈل ٹاون پر جعلی رپورٹ دستخطی مہم کا دائرہ فرانس سے یورپ تک بڑھا دیا گیا

Yes 1 Webmaster June 13, 2015 1 min read
Share this:

پیرس (اے کے راؤ ) پاکستان عوامی تحریک فرانس اور یورپ کے صدر حاجی محمد اسلم چوھدری نے فرانس میں سانحہ ماڈل ٹاون پر جعلی JIT رپورٹ کے خلاف جاری دستخطی مہم پر اپنے دستخط سبط کرتے ہوئے ایسے یورپ تک پھیلانے کا عزم کیا۔یاد رہے حاجی محمد اسلم چوھدری اپنے کزن کی وفات کے باعث پاکستان میں تھے۔صدر وومن ونگ پاکستان عوامی تحریک معروف شاعرہ ثمن شاہ نے بھی دستخطی مہم کو اپنے سائن سے جائن کیا اور اسی یورپ تک پھیلانے کا اعادہ کیا۔

ناروے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے حاجی محمد اسلم چوھدری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون دنیا کا پہلا وقعہ ہے جس میں دن دہاڑے 14 لوگوں کو شہید اور 100 سے زائد لوگوں کو کیمروں کی موجودگی میں سب کے سامنے زخمی کر دیا گیا۔ کلیر ایوڈینس کے ہوتے ہوئے بھی جعلی JIT سے من پسند رزلٹ لے لیا گیا۔۔

اور اس اندھیر نگری چوپٹ راج میں ملک کی سب عدالتیں خاموش۔ ان حالات میں باشعور اوورسیز پاکستانیوں کی ڈیوٹی بڑھ جاتی ہے ہمیں پاکستان کو کسی کی جاگیر بننے سے بچانا ہو گا۔ میں ناروے کے باشعور سیاسی سوج بوجھ رکھنے والے افراد کو دعوت دونگا کہ وہ ظلم کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کا ساتھ دین۔

France Modal Town Tragedy Signature Campaign Meating
France Modal Town Tragedy Signature Campaign Meating
France Modal Town Tragedy Signature Campaign Meating
France Modal Town Tragedy Signature Campaign Meating
France Modal Town Tragedy Signature Campaign Meating
France Modal Town Tragedy Signature Campaign Meating
Haji Mohammad Aslam Chaudhry Signing
Haji Mohammad Aslam Chaudhry Signing
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post پیرس ادبی فورم کے مہمان شعراء کرام کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں
Next Post آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل، 2 ہزار 763 دہشت گرد ہلاک
Pak Army

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.