yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

دورہ بھارت میں پاکستانی ہاکی ٹیم کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات

Yes 2 Webmaster December 5, 2014 1 min read
Hockey Team
Share this:
Hockey Team
Hockey Team

بھوبنیشور (یس ڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم کے لئے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

اسپیشل کمانڈوز اور پولیس کی 4 گاڑیاں حفاظت پر مامور ہیں، پولیس آفیشل ستیا بھراتا بھوئی کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا خطرہ نہ ہونے کے باوجود گرین شرٹس پر دوسری ٹیموں کی بانسبت زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ہفتے سے بھارتی شہر بھوبنیشور میں شروع ہورہا ہے۔ ایونٹ میں شرکت کیلیے پاکستان ، آسٹریلیا، انگلینڈ اور بلیجیئم سیمت تمام ٹیموں نے میزبان شہر میں ڈیرے ڈال دیے ہیں۔

منگل کو پہنچنے والی پاکستانی ٹیم کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں ہوٹل سے اسٹیڈیم پریکٹس کے لیے لایا جاتا ہے، ٹورنامنٹ میں شریک دیگر ٹیموں کیلیے اسپیشل کمانڈوز اور پولیس کی 2گاڑیاں ڈیوٹی سر انجام دیتی ہیں جبکہ پاکستانی کھلاڑیوں کیلیے ان کی تعداد دگنی ہے۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ستیا بھراتا بھوئی کا کہنا ہے کہ خفیہ اداروں کی جانب سے ملنے والی رپورٹ میں کسی بھی ٹیم کیلیے سیکیورٹی کے خدشات نہیں ہیں تاہم ہم نے یہ قدم پاکستانی کھلاڑیوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی غرض سے اٹھایا ہے۔

انھوں نے کہا کہ 6 دسمبر سے 14 تک جاری رہنے والے ایونٹ کے دوران 26 پلاٹون نفری غیر ملکی ٹیموں کی حفاظت پر معمور ہوگی، پولیس اسپیشل آپریشن گروپ میچز کے موقع پر اسٹیڈیم کے اندر موجود رہے گا۔ دوسری طرف معلوم ہوا ہے کہ ٹورنامنٹ شروع ہونے سے 2 روز قبل ہی گرائونڈ کو عام افراد کیلیے بند کردیا گیا۔

جس ہوٹل میں غیرملکی ٹیمیں قیام پذیر ہیں وہاں پر بھی پولیس کی خصوصی نفری تعینات ہے، غیرملکی کھلاڑیوں کیلیے 2 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرآف پولیس، 6 اسسٹنٹ کمشنرز، 10 انسپکٹرزاور 100 اہلکاروں کے ہمراہ اسپیشل فورسز کے کمانڈوز بھی سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

یادرہے کہ کالنگا اسٹیڈیم بھوبنیشور پہلی بار کسی بھی بڑے ہاکی ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے، وہاں7 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، ٹورنامنٹ میں کئی میچز مصنوعی روشنیوں میں بھی کھیلے جائیں گے۔ ہاکی انڈیا آفیشل انیرودھا بیسوال نے بتایا کہ نائٹ مقابلوں کے تمام تر ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں، امید ہے کہ ڈے میچز میں بھی ایسا ہو گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: وزیر اعظم
Next Post سندھ میں سیاسی کارکنوں اور عوام کی جان محفوظ نہیں ہے: الطاف حسین
Altaf Hussain

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.