yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    • لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندیلاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آج کی بڑی بریکنگ نیوز: ترکی نے اہم ترین اسلامی ملک پر حملہ کا اعلان کر دیا

MH Kazmi October 9, 2019 1 min read
Today's Big Breaking News: Turkey Announces Attack on Most Important Islamic Country
Share this:

Today's Big Breaking News: Turkey Announces Attack on Most Important Islamic Country

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کی صورتحال میں ایک نیا موڑ آنے جا رہا ہے۔ ایک طرف ترک فوج کا کہنا ہے کہ وہ شام پر حملہ کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کر چکی ہے اور گزشتہ دنوں سے ترکی اور شام کے بارڈر پر دھماکے بھی سنے جا رہے ہیں اور دوسری طرف صدرٹرمپ نے یہ کہتے ہوئے شام سے اپنی فوج مکمل طور پر نکالنے کا اعلان کر دیا ہے کہ ”شام کا معاملہ انہیں سنبھالنے دیں۔“ترکی کی وزارت دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فوج شام پر حملے کے لیے تیار ہو چکی ہے۔ شام کے صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ ”ترکی کی طرف سے فضائی حملے پہلے ہی شروع کیے جا چکے ہیں۔“اس صورتحال پر اقوام متحدہ کی طرف سے بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ترکی کا ’شام آپریشن‘ انتہائی سنگین نتائج کا حامل ہو گا۔ اس سے شام کے کرد باشندوں کا تحفظ خطرے میں پڑ جائے گا۔ اقوام متحدہ نے ترکی کو یہ تلقین بھی کی ہے کہ شام میں بوسنیا کی جنگ کی طرح عام شہریوں کی ہلاکتیں نہ ہونے دے۔شام کے کرد باشندوں کی طرف سے امریکہ کو بے وفائی کا طعنہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صدرٹرمپ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ اپنی فوج مکمل طور پر نکالنے کا اعلان کر دیا ہے کہ ”شام کا معاملہ انہیں سنبھالنے دیں۔“ترکی کی وزارت دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فوج شام پر حملے کے لیے تیار ہو چکی ہے۔ شام کے صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ ”ترکی کی طرف سے فضائی حملے پہلے ہی شروع کیے جا چکے ہیں۔“اس صورتحال پر اقوام متحدہ کی طرف سے بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ترکی کا ’شام آپریشن‘ انتہائی سنگین نتائج کا حامل ہو گا۔ اس سے شام کے کرد باشندوں کا تحفظ خطرے میں پڑ جائے گا۔ اقوام متحدہ نے ترکی کو یہ تلقین بھی کی ہے کہ شام میں بوسنیا کی جنگ کی طرح عام شہریوں کی ہلاکتیں نہ ہونے دے۔شام کے کرد باشندوں کی طرف سے امریکہ کو بے وفائی کا طعنہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صدرٹرمپ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announced
Previous Post بڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
Next Post دولت کے لیے 17 سال میں خاندان کے 6 افراد قتل کرنے والی خاتون، انکشاف کیسے ہوا؟ فلمی داستان سامنے آ گئی
How did a woman, who killed 6 family members in 17 years, get rich? The film's story unfolds

Related Posts

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026
شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے

شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے

September 12, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.