yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دولت کے لیے 17 سال میں خاندان کے 6 افراد قتل کرنے والی خاتون، انکشاف کیسے ہوا؟ فلمی داستان سامنے آ گئی

MH Kazmi October 9, 2019 1 min read
How did a woman, who killed 6 family members in 17 years, get rich? The film's story unfolds
Share this:

How did a woman, who killed 6 family members in 17 years, get rich? The film's story unfolds

کیرالہ (ویب ڈسیک) ایک خاتون نے انتہائی سفاکانہ انداز سے 17 برسوں کے دوران اپنے خاندان کے کئی افراد کو کھانے اور مشروبات میں زہر دے کر قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔امریکی جریدے نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق جولی شاجو نامی خاتون جو پہلے جولی تھامس کے نام سے جانی جاتی تھی، نے خاندان کی دولت اور اس پر کنٹرول کے مقصد کے لیے یہ کام کیا۔بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کالیکٹ سے تعلق رکھنے والی اس خاتون کے بارے میں یہ انکشاف پولیس کی جانب سے ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا۔جولی کے ہاتھوں قتل ہونے والے افراد کا تعلق اس کے سسرال سے تھا جن میں شوہر اور ایک 2 سالہ بچہ بھی شامل ہیں۔مقامی پولیس کے سربراہ کے جی سائمن نے بتایا ‘ہم نے جولی تھامس، اس کے دوست ایم میتھیو (جس نے پوٹاشیم سائنائیڈ زہرکا انتظام کیا) اور ایک جیولری ورکر پرجو کمار کو گرفتار کیا ہے جس نے زہر فراہم کیا?۔یہ گرفتاریاں اس کیس کی ایک سال تک جاری رہنے والی تحقیقات کی کی گئیں۔پولیس کے مطابق خاتون نے 2002 میں اس سلسلے کا آغاز اپنی ساس اناما تھامس سے کیا، جن کو سالن میں زہر ملا کر مارا گیا۔2008 میں اسی طرح جولی نے اپنے سسر کو بھی قتل کیا جو سالن اور چاول کھانے کے بعد مرگیا۔پولیس کے مطابق ان دونوں ہلاکتوں پر کسی کو شک نہیں ہوا اور پھر اس کے بعد جولی کے شوہر روئے تھامس کی باری آئی جو چاول اور سالن کھانے کے بعد چل بسا۔اس کی لاش ایک باتھ روم میں دریافت کی گئی جو کہ بند تھا اور دروازہ توڑنا پڑا تھا مگر مقامی پولیس نے اس وقت اسے خودکشی قرار دے دیا۔اس وقت روئے کے انکل 68 سالہ میتھیو مانڈیال نے پوسٹمارٹم کے لیے زور ڈالا، جس میں زہریلے مواد کو جسمانی نظام میں دریافت کیا گیا، مگر اسے خودکشی کا ذریعہ سمجھا گیا۔مگر پھر 2014 میں میتھیو مانڈیال کو بھی جولی نے کافی میں زہر ملا کر قتل کردیا جس کے بعد اس خاتون نے اپنے سابق شوہر کے کزن اساریا شاجو سے شادی کرلی مگر اس سے پہلے اس کی بیوی سیلی اور 2 سالہ بچے الفائن کو بھی قتل کردیا۔ان ہلاکتوں پر اساریا کو کچھ عرصے کے لیے حراست میں بھی لیا گیا مگر شواہد نہ ہونے پر رہا کردیا گیا۔جولی کی گرفتاری اب اس کے سابق شوہر کے بھائی روجو تھامس کی جانب سے تحقیقات کے مطالبے پر ہوئی اور اسے گزشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق انہوں نے تمام قبروں سے نمونے حاصل کیے جس میں سائنائیڈ کی موجودگی ثابت ہوئی، جس کے بعد جولی نے اعتراف کرلیا۔مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ خاتون خاندان کی دولت پر قبضہ کرنا چاہتی تھی اور مقامی حکام کی جانب سے جعلی وصیت نامے بنانے کے معاملے کی بھی تحقیقات کی جارہی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Today's Big Breaking News: Turkey Announces Attack on Most Important Islamic Country
Previous Post آج کی بڑی بریکنگ نیوز: ترکی نے اہم ترین اسلامی ملک پر حملہ کا اعلان کر دیا
Next Post عمران خان کے چین جاتے ہی پاکستانی روپے نے ڈالر کو آسمان سے زمین پر دے مارا، اک ہی دن میں ڈالر کتنا سستا کر دیا گیا؟ جانیے
Imran Khan's visit to China killed the Pakistani rupee from the sky, how much cheaper the dollar in a single day? Learn

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.