yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

300 کلو کی اس 24سالہ لڑکی نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، اب کیسی دکھتی ہے؟

Web Editor January 4, 2019 1 min read
Share this:

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹاپے کو کم کرنا انتہائی کٹھن کام ہے لیکن امریکہ میں ایک لڑکی، جس کا وزن 300کلوگرام تک جا پہنچا تھا، نے اپنا وزن اس قدر کم کر لیا اور کہ دیکھ کر آپ پلکیں جھپکنا بھول جائیں گے۔ ویب سائٹ  کی رپورٹ کے مطابق 24سالہ امبر ریشڈی نامی اس لڑکی کا وزن لڑکپن سے ہی بڑھنا شروع ہو گیا تھا جو 23سال کی عمر کو پہنچ کر 300کلوگرام سے زائد ہو گیا اور وہ گوشت کا پہاڑ بن کر رہ گئی۔اس ک لیے خود سے ہلنا جلنا بھی ممکن نہ رہا تھا۔وہ 2015ءمیں ایک ٹی وی شو ’ٹی ایل سی‘ میں شریک ہوئی جس کے بعد اس نے اپنا وزن کم کرنے کا تہیہ کر لیا۔سب سے پہلے اس نے اپنی غذائی عادات تبدیل کیں اور ہاتھ پاﺅں چلانے شروع کر دیئے۔پھر اس نے گیسٹرک بائی پاس سرجری کروائی۔ گزشتہ دنوں وہ دوبارہ اسی شو میں شریک ہوئی اور ناظرین اسے دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے۔ انہیں اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ یہ وہی امبر ریشڈی ہے جو دو سال پہلے ہل بھی نہیں سکتی تھی اور اب نارمل لڑکی بن چکی تھی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ امبر نے انتہائی کٹھن ورزش، ڈائٹنگ اور سرجری کے ذریعے اپنے وزن میں 200کلوگرام سے زیادہ کمی کر لی تھی اور اب اس کا وزن 100کلوگرام سے کم رہ گیا تھا۔شو میں امبر کا کہنا تھا کہ ”میرا وزن کم کرنے میں گیسٹرک بائی پاس سرجری کا سب سے زیادہ عمل ہے۔اس سے معدے کی گنجائش، لیپٹن سائیکل اور جسم میں انسولین کا اخراج کم ہو جاتا ہے جس سے موٹاپے پر قابو پانے میں بے حد مدد ملتی ہے۔اس کے علاوہ اپنی غذائی عادات کو تبدیل کرنا اور ورزش کا ایک معمول بنانا بھی میرے لیے بہت بڑا چیلنج تھا۔“

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
This dog ... can use stairs
Previous Post یہ کتا … سیڑھیوں کا استعمال کرسکتا ہے
Next Post “اگر ایک بچہ میرے بچوں سے پوچھتا ہے کہ ان کا مذہب کیا ہے، تو وہ نہیں جانیں گے کہ جواب دینے کا کیا مطلب ہے.”

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.