yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

موٹرسائیکل چلانیوالوں کیلئے اب تک کی انتہائی بُری خبر،

Web Editor January 4, 2019 1 min read
The worst news news for motorcycles,
Share this:

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ٹریفک پولیس لاہور نے فینسی ، نمونہ اور بغیر نمبر پلیٹس موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کریک ڈاؤن کرنے کا انتباہ جاری کیا گیا ۔ جس کے تحت جعلی اور بوگس نمبر پلیٹس پر ای چالان نہیں بھجوایا جائے گا بلکہ موٹرسائیکل یا گاڑی مالکان کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں گے۔سٹی ٹریفک پولیس افسر لیاقت علی ملک کا کہنا ہے کہ فینسی، غیر نمونہ اور بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے خلاف شکنجہ تیار کرلیا ہے، 15 جنوری سے ایسی وہیکلز کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ لیاقت علی ملک کا کہنا تھا کہ کارروائی سے پہلے شہریوں کو بھرپور آگاہی فراہم کی جائے گی، شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ پریشانی سے بچنے کے لیے شہری محکمہ ایکسائز سے جاری شدہ نمبر پلیٹس ہی استعمال کریں۔انہوں نے کہا کہ جعلی ، نمونہ اور فینسی نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف مقدمات بھی درج کیے جائیں گے۔ سٹی ٹریفک پولیس افسر کا کہنا تھا کہ جن گاڑیوں کا چالان ہوگا انہیں چالان پر کاغذات کی واپسی اصل نمبر پلیٹ دکھانے پر کی جائے گی۔ لیاقت علی ملک نے مزید کہا کہ 15 جنوری سے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگائے جائیں گے جہاں نمبر پلیٹس کے حوالے سے جاری ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اسکولوں و کالجوں اور بس اسٹیںڈز کے باہر شہریوں کی آگاہی کے لیے لیکچرز بھی دئے جائیں گے۔ خیال رہے کہ محکمہ ایکسائر نے جعلی اور فینسی نمبر پلیٹیں بنانے والوں کے خلاف کافی عرصہ سے ہی کارروائی کا آغاز کر رکھا ہے۔ ٹریفک پولیس نے 14 اپریل 2017ء کو تاریخ کا پہلا مقدمہ درج کر کے دو افراد کو گرفتار کیا تھا، محکمہ ایکسائز نے جعلی نمبر پلیٹس بنانے والی فیکٹری کو سیل کر کے دس ہزار نمبر پلیٹیں بھی قبضے میں لی تھیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Foreign Minister Hosni Teresa expressed concern about Nawaz Sharif that Pakistan was amazed
Previous Post غیر ملکی حسینہ ٹریسا نے نواز شریف کے حوالے سے ایسی خواہش کا اظہار کر دیا کہ پاکستانی حیران پریشان رہ گئ
Next Post پاکستان کو کس اہم ملک سے جوڑنے کیلئے ریلوےلائن کی تعمیر کی جا رہی ہے
The railwayline is being built to connect with the main country of Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.