yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نظر کی کمزوری (دور کی ہو یا قریب کی) ٹھیک کرنے کا نسخہ

Web Editor October 1, 2018 1 min read
The weakness of the sight (the distance or the near) fixture
Share this:

اگر آپ کی بینائی کی کمزوری یعنی نظر کی کمزوری سے دوچار ہیں تواس نسخے کو آخرتک دیکھیں پھرفیصلہ آپ کا کےآپ نے ٹوٹکااستمعال کرنا ہےیاپھر نہیں آج کا ٹوٹکہ جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنےجا رہا ہوں یہ ان لوگوں کےلیے ہےجن کی نظرکمزور ہے اوراس کا فائدہ ان کو بھی ہے جن کو چشمہ لگ چکا ہے انشا ءاللہ میرے اس ٹوٹکے سےجن لوگوں کی نظر کمزور ہے پہلے سے بہت بہتر ہو جائے گیاورجن کویہ چشمہ لگا ہوا ہےایک سےدو نمبرکا انشاءاللہ اس ٹوٹکےسےان کاچشمہ اترجائےگا دوستو ٹوٹکہ بہت زبردست ہےمزید ویڈیودیکھنےکے لیےنیچےویڈیوپر کلک کریں
یہ آپ کو کوئی بھی نہیں بتائے گا کیونکہ کوئی بھی ڈاکٹر یہ نہیں چاہے گا کہ ان کے اس کے مریض اس کے پاس آنا بند کر دیں میں خود ایک ڈاکٹر ہوں لیکن میں نے خود کو تیا ر کر لیا ہے کہ صرف اللہ کی خوشنودگی کے لیے میں نے لوگوں کی مدد کرنی ہے اور یہ میں نے کچھ ہی عرصہ پہلے نسخہ بتانا شروع کیا ہے اس سے پہلے میں نسخہ نہیں تھا لکھتا اور جب سےمیں نے یہ کام کرنا شروع کیا ہے تو مجھے دلی عتمنان بہت سکون ملنا شروع ہو گیا ہے اور اللہ کا شکر ہے میرا کام پہلے سے بہت اچھا ہے اب میں آپ کو ٹوٹکہ بتانے جا رہا ہوں دو چیزیں ہیں جو آپ نے فالو کرنی ہیں سب سے پہلے ہے عرق گلاب عرق گلاب کے بہت زیادہ فائدے ہیں اور آنکھوں کی بینائی کے لیے بہت اہم ہے یہ آنکھوں کی بینائی اس سے بہت زیادہ تیز ہوتی ہے اس سے بہت زیادہ فرق پرتا ہے عرق گلاب سے لیکن شرط یہ ہے کے عرق گلاب خالص اور اچھا ہو اصلی بازار سے تو اکثر نکلی ہی ملتا ہے بہتر ہے کہ آپ اس کو گھر میں خود تیا ر کرلیں یہ تیار کرنا کوئی مشکل نہیں ہے اگر بازار سے اچھا مل جائے تو وہ بھی استمعال کر سکتے ہیں عرق گلاب کو استعمال کیسے کرنا ہے عرق گلاب کو آپ نے صبح دوپہر شام کو اپنی انکھوں میں لگانا ہے اس سے آپ کی بینائی کو بہت فرق پرے گا بینائی بہت جلد ٹھیک ہو گی انشاءاللہ
آج کے دور میں شاید ہی کوئی شخص ایسا ہو جس کی نظر کمزور نہ ہو ۔ کیونکہ ٹی وی ، لیپ ٹاپ، اور فون کا استعمال بے حد بڑھ گیا ہے۔ ہر شخص ان کے استعمال سے ہونے والے نقصانات کو جانتے ہوئے بھی ان کے استعمال کو ترک نہیں کر رہا ۔اس مرض کو دور کرنے کیلئے آپ یہ والا یونیورسل نسخہ استعمال کر سکتے ہیں۔اجزاء:بادام : 7 عددسونف : 2چمچیمصری : 1چمچیترکیب و طریقہ استعمال:ان تمام اجزاء کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ روزانہ رات کو ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچی پاؤڈر ڈال کر پی لیں ۔ اس کے بعد کچھ بھی نہیں کھانا۔ ایک ماہ تک مسلسل استعمال سے آپ کی نظر پہلے سے بھی تیز ہو جائے گی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Thickness to eliminate obesity in just one night
Previous Post صرف ایک رات میں موٹاپا ختم کرنے کا گارنٹی شدہ ٹوٹکا
Next Post خون کی کمی دور کرنے کا سب سے زیادہ آسان نسخہ
The easiest prescription for removing blood loss

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.