yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکا پاک، بھارت کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کر سکتا ہے، ملیحہ لودھی

MH Kazmi April 17, 2017 1 min read
The US can play role to eliminate Pak, India stress, Maliha Lodhi
Share this:

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ امریکا اس پوزیشن میں ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کرسکتا ہے ۔

The US can play role to eliminate Pak, India stress, Maliha Lodhi
The US can play role to eliminate Pak, India stress, Maliha Lodhi

واشنگٹن میں تھنک ٹینک ورلڈ افیئرز کونسل کو انٹرویو میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال بڑی سنگین ہے، اس سے علاقائی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں، امریکا کو ایک متوازن کردار ادا کرنا ہوگا۔ ماضی میں امریکا کی غیر متوازن پالیسی کی وجہ سے پاک امریکا تعلقات میں بگاڑ آیا ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ امریکا اس وقت اس پوزیشن میں ہے کہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان کشمیر تنازعے کی وجہ سے بڑھی کشیدگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہے ۔ تاہم اس کے لیے امریکا کو ایک متوازن کردار ادا کرنا ہوگا ۔

ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیر کی صورت حال بڑی سنگین ہے، اس سے علاقائی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں۔ پاکستان چاہتا ہے کہ امریکا صرف دونوں ممالک کے درمیان لگی آگ کو بجھانے کے لیے آگے نہ آئے بلکہ اپنا کردار ادا کرتے ہوئے کسی بھی قسم کے تنازعے کو بھڑکنے سے بھی روکے، رہنمائی کا یہ کردار امریکا ادا کرسکتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ امریکا نے ماضی میں جنوبی ایشیا میں تعلقات میں توازن برقرار نہیں رکھا۔ جس کی واضح مثال بش انتظامیہ کی جانب سے بھارت کے ساتھ کیا جانے والا سول نیوکلیئر معاہدہ ہے جو خطے کے لیے امتیازی نیوکلیئر پالیسی ہے، جس کے نتائج نظر آرہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے تعلقاون کی اسی غیر متوازن پالیسی کی وجہ سے پاک، امریکا تعلقات میں بگاڑ آیا ۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ ہمیں افغانستان میں قیام امن کے لیے مذاکرات کرنا ہوں گے۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کا بھی یہی مطالبہ ہے ۔ امریکا اس بارے میں اپنے تعاون کا یقین دلاچکا ہے لیکن صرف یہی بات کافی نہیں ہے ، اسے یہ مقاصد حاصل کرنے کے لیے سرگرمی دکھانا ہوگی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Karachi: 2 peoples killed in high-speed car overturns
Previous Post کراچی: تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق
Next Post مشال کے سوشل میڈیا کی جانچ پڑتال، ایف آئی آے درخواست کی منتظر
Check the Mishal social media, looking for FIA application

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.