yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہباز شریف کے خلاف ثبوت نہ ملنے پر نیب کس گھناؤنی سازش پر عمل پیرا ہے؟ خبر رسان ادارے کی رپورٹ نے پورے ملک میں ہنگامہ کھڑا کر دیا

Web Editor October 27, 2018 1 min read
The report of the Bharat Rasan Institute has raised the riots throughout the country
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب شہباز شریف کیخلاف کرپشن سے متعلق شواہد حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے،جبکہ نیب ترجمان موقف دینے سے گریزاں ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اثاثوں کے علاوہ بھی مزیدکیسز کھولنے کیلئے غور کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب اینٹی کرپشن کیخلاف کارروائی کرنےو الے اہم ادارے کی جانب سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف، میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے 21روز بعد بھی کرپشن الزام میں یا پیسہ لینے کا الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے ۔نیب سابق وزیر اعلی کیخلاف کوئی بڑا ثبوت دینے کے قابل نہیں ہے ۔ شریف کیخلاف نیب تحقیقات کاروں کے قریبی ذرائع نے کہا کہ اب تک بھی ان کے پاس شہبازشریف کیخلاف کچھ نہیں ہے کہ جو ثابت کرسکے کہ وہ غیر قانونی پیسے میں ملوث ہیں یا انہوں نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ اسکیم میں بدعنوانی کا کوئی پیسہ لیا ہو۔نیب نے رواں ماہ کی 5 اکتوبر کو سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہائوسنگ اسکیم کیس میں مبینہ طور پر کرپشن اور کرپٹ کاموں کے ذریعے 14 ارب روپے کا الزام ہے ۔نیب نے دعویٰ کیا تھا کہ شہباز شریف نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ اسکیم کا چودھری لطیف اینڈ سنز لمیٹڈ کو پہلے سے دیاگیا کنٹریکٹ منسوخ کرکے بعدازاں من پسند کمپنی کو دیتے ہوئےپنے اختیار ات کا ناجائز استعمال کیاتھا۔نیب کے مطابق یہ سب فواد حسن فواد کی موجودگی اور پھر سیکریٹری اور دیگر نے اس پر عملدرآمد کیا ۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ نیب ٹیم شہباز شریف کی جانب سےمذکورہ کنٹریکٹ کی منسوخی اور پھر اس کے ٹرانسفر کرنے میں , سابق وزیرا علی کی جانب سے پیسہ لینے سے متعلق کوئی شواہد حاصل نہیں کرسکی ہے ۔جب نمائندے نے اس خبر سے متعلق موقف لینے کیلئے نیب کے ترجمان سے رابطہ کیا تو انہوں نے صرف اتنا کہا کہ ’’نیب گرفتاری سے متعلق پہلے ہی بنیادی چیزیں بتا چکا ہے ‘‘اور انہوں نے زیادہ تفصیل نہیں بتائی ۔جب خصوصی طور پر یہ پوچھا گیا کہ کیااب تک کرپشن یا شہبازشریف کی جانب سے بدعنوانی کا پیسہ لیا جانے سے متعلق تفتیش کاروں کو کوئی ثبوت نہیں مل سکے تو ترجمان نے دوبارہ جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ کورٹ میں زیر سماعت ہے اور احتساب عدالت لاہور نے ملزم کا نیب حراست میں 14 روز کا ریمانڈ دیا ہے ،میڈیا سے درخواست ہے کہ براہ کرم اس سے متعلق مفروضوں سے گریز کیا جائے ۔جبکہ ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ نیب نے مزید فیصلہ کیا کہ شہباز شریف کیخلاف اثاثہ جات کیس کو کھولا جائے جس کیلئے نیب لاہور آفس نے ہوم ورک بھی شروع کردیا ہے ۔نیب ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز جنہیں نیب لاہور نے 11 اکتوبر کا سمن جاری کیا تھا انہوں نے اپنے والد اور خاندان کے ارکان کے اثاثوں کی چند روز قبل تفصیلات جمع کرائی تھیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Whatever government comes in ...
Previous Post جو بھی حکومت میں آتا ہے وہ۔۔۔ سعودی عرب سے ملنے والی امداد پر تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کا انوکھا ردعمل سامنے آگیا
Next Post بلین ٹری منصوبے کے تحت خیبر پختونخواہ میں کونسا خطرناک کام شروع ہوگیاہے؟ جان کرآپ یقین نہیں کریں گے
By knowing you will not believe

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.