yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

96 کلوگرام والی سارہ علی خان کے فٹ فاٹ ہونے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ، ایسی بات جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہیے

Web Editor December 17, 2018December 17, 2018 1 min read
The real reason for Sarah Ali Khan's fit foot was 96 kg
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) اداکار سیف علی خان کی بیٹی اور بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے بڑھے ہوئے وزن سے جنگ کی کہانی سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔فلم’کیدار ناتھ‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ جو آج ٹی وی اسکرین پر خوبصورت اور فٹ نظر آتی ہیں چند سال قبل تک بہت موٹی تھیں اور ان کا وزن 96 کلوگرام تک پہنچ چکا تھا تاہم شاید آپ یہ نہیں جانتے ہونگے کہ سارہ علی خان پولیسٹک اووری ڈس آرڈر (پی سی او ڈی) نامی ایک بیماری میں مبتلا ہیں۔اس بیماری میں عموماً خواتین مبتلا ہوتی ہیں اور بھارت میں تقریباً ہر 10 میں سے ایک خاتون اس بیماری میں مبتلا ہے۔ انہوں نے کہا وہ اب بھی پی سی او ڈی میں مبتلا ہیں اور اسی بیماری کی وجہ سے ان کا وزن بے تحاشہ بڑھ گیا تھا ۔ دراصل یہ بیماری ایک ہارمونل مسئلہ ہے اس بیماری میں خواتین کا وزن بے تحاشہ بڑھ جاتاہے اور اسے کم کرنا تقریباناممکن ہوتا ہے ۔اس کے علاوہ اس بیماری میں مبتلا خواتین کو جلد اوربالوں کے مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جب کہ اس بیماری میں مبتلا خواتین کو 40 سال کی عمر کے بعد ذیابیطس اور بانجھ پن کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔ سارہ کا کہنا ہے کہ پی سی او ڈی کا مستقل کوئی حل نہیں بہر حال اس پر قابو پایا جا سکتا ہے جیسے کہ میں نے پایا ، مزید بتاتی ہیں جب میں کولمبیا میں تھی اور میرا وزن 96 کلوگرام تھا اس وقت مجھے احساس ہوا کہ میں اداکارہ بننا چاہتی ہوں لیکن اتنے وزن کے ساتھ یہ بہت مشکل تھا تاہم میں نے اپنی بے تحاشہ کھانے کی عادت پر قابو پایا اوراپنے وزن کو 96 سے 52 کلوگرام تک لانے کیلئے کڑی محنت کی۔ نہ صرف جم جاکر اپنے وزن کو کم کیا بلکہ صحت بخش غذائیں بھی کھائیں۔ اب سارہ علی خان کا شمار بالی وڈ کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور آج وہ ان تمام خواتین کے لیے مثال ہیں جو موٹاپے سے پریشان ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Remove bureaucracy do not work.
Previous Post بیورو کریٹ کام نہ کرے نکال دیں ۔۔۔ حذیفہ رحمان
Next Post تحریک انصاف نے سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی ٹھان لی
The Tehreek-e-Insaf (PTI) has decided to give the Sindh government a timetable

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.