yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم عمران خان جلد ہی قوم سے کیا ہوا کونسا وعدہ پورا کرنے والے ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما نے خوشخبری سنا دی

Web Editor October 24, 2018 1 min read
The PTI leader heard the good news
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے قبل اور اقتدار میں آنے کے بعد پاکستانی عوام سے کچھ وعدے کیے تھے جنہیں عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان عوام سے کیا ہوا اپنا ایک اور وعدہ پورا کرنے جا رہے ہیں۔ عمران خان نے گورنر ہاؤسز کو عوام کے لیے کھولنے کا وعدہ کیا تھا جسے پورا کر دکھایا اور اب عوام کی ایک بڑی تعداد گورنر ہاؤسز کا دورہ کرتی ہے ۔ عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا بھی وعدہ کیا تھا جس پر عملی اقدامات شروع کر دئے گئے ہیں۔ شفقت محمود نے بتایا کہ وزیراعظم ہاؤس کو ایک اعلیٰ درجے کی یونیورسٹی بنایا جائے گا جہاں انڈر گریجویٹ نہیں بلکہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلبا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کو ایک باقاعدہ ریسرچ سینٹر نوعیت کا ادارہ بنایا جائے گا جہاں سائنسز اور سوشل سائنسز کے طلبا ہوں گے۔ اس ادارے کو انسٹی ٹیوشن آف Excellence بنانے کے لیے ہی یہاں طلبا کی تعداد دو ہزار تک رکھی جائے گی، اس حوالے سے آج بدھ کے روز وزیراعظم کو مختلف پریزنٹیشن دی جائیں گی۔ جہاں تک باقی پراپرٹیز کا تعلق ہے اس حوالے سے بھی ریویو میٹنگز کی جا رہی ہیں۔ ان تمام چیزوں کو ایک خاص طریقے سے عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ یاد رہے کہ عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہی وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی بجائے ملٹری سیکرٹری کے گھر میں رہائش اختیار کی جبکہ وزیراعظم ہاؤس کو اعلیٰ پایہ کی یونیورسٹی بنانے کا وعدہ کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The lost location started getting back ...
Previous Post کھویا ہوا مقام واپس ملنے لگا۔۔۔عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی مسلم ممالک پاکستان کا احترام کیوں کرنے پر مجبور ہوگئے؟
Next Post کرپشن بچاؤ مہم : نواز شریف آصف زرداری کا ساتھ دیں گے یا نہیں ؟ صف اول کے صحافی نے بڑی پیشگوئی کر دی
Safi's journalist has made a big prediction

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.