yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اعتبار اور انا کا مسئلہ

Web Editor December 15, 2018 1 min read
The problem of faith and Anna
Share this:

بڑے بھائی کے پاس ایک دیہاتی گاہک عینک صحیح کروانے آیا. وہ اس وقت بڑے ہی اچھے موڈ میں تھے لہذٰا انہوں نے اس کی قیمت محض تیس روپے ڈیمانڈ کی. گاہک کو اندازہ تھا کہ قیمت معقول ہے مگر پھر بھی اس نے سوچا کہ شاید ابھی بھی زیادہ مانگے ہوں. اس نے کہا بیس روپے لے لیں اور لات لگا دیں. بھائی نے کہا تیس سے انتیس بھی نہیں ہوں گے. تو گاہک نے سیانا بننے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے پاس سے کہہ دیا “یہی لات فلاں دکاندار بیس میں لگا کر دے رہا ہے” بھائی کا موڈ خراب ہوگیا.انہوں نے کہا کہ اگر لینی ہے تو تیس روپے میں لے لو.اس سے کم نہیں ہوں گے اگر آگے سے پتہ کرکے دوبارہ لگوانے آؤ گے تو چالیس سے کم نہیں لوں گا. گاہک نہیں مانا اور آگے چلا گیا. کوئی دو گھنٹے مختلف دکانیں اور سٹال گھومنے کے بعد واپس آیا اور کہا یہ لو بھائی تیس روپے اور لگا دو۔ بڑے بھائی نے کہا کہ میں نے جاتے ہوئے کہا تھا کہ اگر مارکیٹ گھوم کر آؤ گے تو چالیس سے کم نہیں ہوں گے. لہذٰا اب چالیس میں لگے گی. وہ پھر سے واپس مڑنے لگا تب بھائی نے کہا اس بار مڑ کر آؤ گے تو پورے پچاس لوں گا. یہی ہواوہ مزید ایک ڈیڑھ گھنٹہ مارکیٹ گھوم کر واپس آیا اور منتیں کرنے لگا کہ اب چالیس میں ہی لگا دو مگر بھائی نہیں مانا. بالآخر وہ پچاس میں لگوانے پر رضامند ہوگیا. بھائی نے عینک کی نئی لات لگائی اور پچاس لیکر نا صرف بیس واپس کردئیے بلکہ بوتل بھی پلائی اور کہا کہ یہ صرف اس لیے بڑی دور سے آئے ہو اور بازار گھوم گھوم کر کافی تھک گئے ہوگے. گاہک نے بھی انکشاف کیا کہ مارکیٹ میں واقعی پچاس ریٹ ہے مگر وہ مارکیٹ چھوڑ کر یہاں سے پچاس میں لینا چاہے گا اگر اس وقت وہ گاہک اپنی انا کا مسئلہ بنا لیتا اور مہنگے داموں ہی اسی شخص سے عینک کی لات لگوانے کا فیصلہ نا کرتا تو نا صرف وہ بیس روپے کی بچت سے محروم رہتا بلکہ زندگی بھر کے لیے ایک اچھے دوست سے بھی محروم رہتا. ہماری زندگی میں کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ پہلی مرتبہ ہی ڈائریکٹ کسی درست انسان سے ٹکر ہوجاتی ہے مگر ہم اعتبار نہیں کرتے. اس کے بعد ایک سے ایک ہر دوسرے پھر تیسرے فرد کو آزماتے ہیں مگر ہماری انا واپس اسی شخص کے پاس جانے سے روکے رکھتی ہے اگر ہم واپس مڑنا سیکھ لیں تو اس گاہک کی طرح ایک بہترین انسان بن کر دوسرے بہترین انسان کا ساتھ پاسکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Agriculture Department KP Jobs 2019 for 9+ Field Assistants and Naib Qasid
Previous Post زراعت کے محکمہ خیبر پختونخواہ خیبر پختونخواہ نگاروں کو 9 + فیلڈ اسسٹنٹ اور نجیب قاسد کے لئے 201 9
Next Post پمپ آپریٹرز کے لئے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن لکی میروت جابز 2019 کے لئے
Public Health Engineering Division Lakki Marwat Jobs 2019 for 12+ Pump Operators

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.