yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

Web Editor November 20, 2017 1 min read
The prison like hotel in Egypt became the popular in public
Share this:

قاہرہ: مصر میں ایک ہوٹل کو جیل کی شکل دی گئی ہے جس میں کھانوں کے نام بھی سزاؤں کی دفعات پر رکھے گئے ہیں۔

The prison like hotel in Egypt became the popular in publicدنیا بھر میں قائم ہوٹلز اپنے گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نت نئے طریقے اختیار کرتے ہیں لیکن مصر میں ایک ہوٹل نے عجیب ڈھنگ سے عوام کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے شہر المنصورہ میں ایک شخص نے ایسا ہوٹل بنایا ہے جو پوری طرح سے جیل کا منظر پیش کرتا ہے اور عوام کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ جیل نما اِس ہوٹل میں کھانوں کے نام بھی سزاؤں کی دفعات کے ناموں پر رکھے گئے ہیں جب کہ گاہکوں کو کھانا بھی جیل کی کوٹھری نما کمروں میں دیا جاتا ہے۔

hotel-22-final-1511098065

ہوٹل کے مالک ولید نعیم کے مطابق ہوٹل میں صارفین کو کھانا پیش کرنے کے لئے بنائے گئے کمرے قیدیوں کے سیل سے مماثلت رکھتے ہیں جب کہ ہوٹل ملازمین گاہکوں کو کھانا پیش کرنے کے بعد سیل کو بند کرسکتے ہیں اور کھانے کے بعد صارف آزادی حاصل کرلیتا ہے۔

ولید نعیم کا کہنا ہےکہ جیل ہوٹل میں کھانوں کے نام سزاؤں کے مطابق رکھے گئے ہیں جس میں صارف سب سے بڑی سزا سزائے موت کو مانگے تو اسے مشرقی مصالحے دار گوشت اور عمر قید مانگنے والے کو کم مصالحے دار گوشت کا سینڈوچ پیش کیا جاتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Saudi teenager weakened 550kg
Previous Post سعودی نوجوان نے 550 کلو وزن کم کرلیا
Next Post اماراتی شہری نے کار کی نمبر پلیٹ 28 کروڑ میں خریدلی
The Emirates citizen bought a car number plate in 28 crores

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.