yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نگراں وزیراعظم کل حلف اٹھائیں گے

Web Editor May 31, 2018 1 min read
The Prime Minister will take oath tomorrow
Share this:

جسٹس ریٹائرڈ ناصر المک کی بطور نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی۔

The Prime Minister will take oath tomorrowتقریب کل ایوان صدراسلام آباد میں ہوگی جہاں صدر مملکت ممنون حسین نگراں وزیراعظم سے حلف لیں گے۔

ذرائع کےمطابق چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو تقریب کے دعوت نامے موصول ہوگئے ہیں،نگراں وزیراعظم ناصرالملک کل 11سے 12بجے کے دوران حلف اٹھائیں گے۔

تقریب میں سیاسی،عسکری اوردیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی۔

31 مئی کو 2013 کو برسراقتدار آنےوالی حکومت پانچ سالہ مدت پوری کر کے31 مئی کو رخصت ہو رہی ہے، یکم جون سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک آئندہ دو ماہ تک رہنے والی نگران حکومت کے وزیر اعظم ہوں گے، جس کا کام ملک میں صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہے۔

31مئی کو مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت کے پانچ سال مکمل ہوگئے،پانچ سالہ مدت پوری کرنےوالی یہ دوسری جمہوری حکومت ہے، اس سے قبل مسلم لیگ ق کی حکومت نے دور آمریت میں 2002ء سے 2008ء اور پھر پاکستان پیپلز پارٹی 2008ء سے 2013ء تک برسراقتدار رہیں۔

مئی 2013ءمیں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن وفاق میں برسر اقتدار آئی تو لوڈشیڈنگ، دہشت گردی کے خاتمے اور معیشت کی بحالی کے چیلنجز کا اسے سامنا تھا۔

ن لیگ حکومت کے پانچ سالہ دور میں 2 وزرائے اعظم برسراقتدار رہے۔

میاں نواز شریف 28 جولائی 2018 کو عدالتی حکم پر نا اہل ہوئے تو شاہد خاقان عباسی کابطور وزیر اعظم انتخاب کیاگیا۔

آئینی تقاضہ پورے کرتے ہوئے وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کو ساتویں نگراں حکومت کا وزیر اعظم نامزد کیا، وہ یکم جون کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

نگران وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کا ایک ہی اہم ٹاسک صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد ہے، 25 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کے بعد نگران حکومت آنے والی منتخب حکومت کو اقتدار منتقل کر دے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif has never seen such a historic day
Previous Post ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا، نواز شریف
Next Post جاپان میں حاملہ وہیل مچھلیوں کے ساتھ کیا ہوا؟
What happened with pregnant wheel fish in Japan?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.