yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نوازشریف کی ممکنہ سزا لیکن کون لوگ احتجاج کیلئے سڑکوں پرنکل سکتے ہیں؟

Web Editor December 24, 2018 1 min read
The possible punishment for Nawaz but who can print roads for protest?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوازشریف کیلئے جیل یا محل ، احتساب عدالت کی طرف سے فیصلہ سنائے جانے میں کچھ گھنٹے باقی ہیں، ایسے میں کچھ لوگ سڑکوں پر بھی نکل سکتے ہیں جن کی نشاندہی سینئر صحافی حسن نے کردی ہے ۔ جیونیوز کے پروگرام ”میرے مطابق“ میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثارنے کہا کہ پیپلز پارٹی احتجاج کے قابل نہیں رہ گئی ، ن لیگ تھوڑ ا بہت احتجاج کے قابل ہے کیونکہ ان کے چمچوں اور طفیلیوں کی تعداد کافی زیادہ ہے ، مسلم لیگ ن میں دوقسم کے لوگ احتجاج کیلئے نکل سکتے ہیں، یہ بہت سے لوگ ہیں جنہوں نے مسلم لیگ ن سے فائدے اٹھائے ہیں ۔ دوسرا لوگوں کے ذہن میں یہ ہے کہ اگر یہ پہلے بھی جیلیں کاٹنے اور جلاوطن ہونے کے بعد دوبارہ واپس آسکتے ہیں تو ان کو دیکھ لو! انہوں نے کہا کہ اس وقت دوقسم کیلئے لوگ ہیں جو باہر نکل سکتے ہیں ایک تو لالچی اور دوسرے خوف کے شکار ، یہ بے جان لوگ ہیں جو کرکچھ نہیں سکتے۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت نے اور توکچھ کیا کرایا نہیں لیکن بسنت پر پابندی ختم کرکے ایک نیا ”کٹا“ کھول دیاہے ، بیٹھے بیٹھے ایک مسئلہ سر لے لیاہے بلکہ چھپکلی منہ میں لے لی ۔ انہوں نے کہا کہ ایک حکومت جو کچھ ڈلیور کرنے میں ناکام ہے اور بیٹھے بٹھائے ایک مردہ ایشو لے آئے ہیں، اگر بسنت میں ایک جان بھی چلی گئی تو لوگ تھوتھو کریں گے اوریہ ہوگا ۔ایک سوال کے جواب میں  ان کا کہناتھا کہ اگر مڈ ٹرم انتخابات ہوبھی گئے تو پیپلزپارٹی کو کچھ نہیں ملے گا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What is the PML-N going on when the decision is vacant?
Previous Post سویلین بالادستی پر سمجھوتہ نہیں، فیصلہ خلا ف آنے پر مسلم لیگ ن کیا کرنے جارہے ہیں؟
Next Post نوازشریف نے اپنے خلاف ریفرنسز کا کوئی دفاع نہیں کیا بلکہ وہ عدالتی کارروائی کے دوران۔ ۔ ۔صحافی سعید عباسی نے انکشاف کردیا
Nawaz Sharif did not defend the references against him

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.