yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

احتجاج سے روکنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپٹ ہیں ،عمران خان

MH Kazmi October 23, 2016 1 min read
The Opposition leaders who trying To stop protest against corruption are corrupt their selvers, Imran Khan
Share this:
The Opposition leaders who trying To stop protest against corruption  are corrupt their selvers, Imran Khan
The Opposition leaders who trying To stop protest against corruption are corrupt their selvers, Imran Khan

عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج سے روکنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپٹ ہیں۔ تشدد اور زور زبردستی کی گئی تو نقصان حکومت کا ہوگا۔ تیسری طاقت آئی تو ذمے دار نواز شریف ہوں گے ۔

عمران خان نےایک بار پھر نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے ایف بی آر اور نیب بند کرکے نئے ادارے بنانےکا مطالبہ بھی کیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب ادارے انصاف نہیں دے رہے تو احتجاج کرنا ہمارا حق ہے،اسلام آباد میں عوام کا سمندر آرہاہے۔ہمارے پُرامن احتجاج کو روکا گیا تو حکومت کو نقصان ہوگا۔

ڈیرہ اسماعیل خان روانگی سے قبل بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پُرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، گر ہم سڑکوں پر نہ نکلیں تو سب کرپشن بھول جائیں۔عمران خان نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں کہ ان کا کرپشن سے بنایا جانے والا پیسا بچ جائے، سڑکوں پرنکلنے سے منع کرنے والے خود کرپٹ ہیں، اپوزیشن سڑکوں پرنکلنے سے منع کررہی ہے، ایک صحافی کے سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھاسپریم کورٹ میں کیس چلتا رہے گااور ہمارا پر امن احتجاج بھی جاری رہے گا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام ایک طرف اور دوسری طرف کرپٹ مافیا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ دیں ، پی ٹی آئی چیئرمین نے کہاکہ ہمارا احتجاج اداروں کی کارکردگی کیخلاف بھی ہے، ایف بی آر ، نیب ، الیکشن کمیشن اور نیب نے پارلیمنٹ میں جاکر کہا کہ ہم پانامالیکس کی تحقیقات کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کرسکتے۔

عمران خان نے کہا کہ اگر تیسری قوت آئی تو ذمے دار نواز شریف ہوں گے،ہم احتجاج تیسری طاقت کو لانے کے لیے نہیں کررہے ۔عمران خان نے کہا کہ ہمارا احتجاج کرپٹ حکمرانوں سے کرپشن کا پیسہ واپس لانے اور اقتدار عوام کے اصل نمائندوں کو منتقل کرنے کے لیے ہے ۔ ہمیں احتجاج کے آئینی اور قانونی حق سے کوئی بھی نہیں روک سکتا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Molana Fazal ur Rehman
Previous Post اسلام آباد بند کرنےکا اعلان عوام اور ملک دشمنی ہے ، فضل الرحمان
Next Post چوہدری سرفراز افضل کا سلطانہ اصغر کے بہنوئی کی وفات پر اظہار افسوس۔
Sultana Asghar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.