yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قوم اب کوئی ڈیل اور این آر او قبول نہیں کرے گی، عمران خان

Web Editor October 23, 2017 1 min read
The nation will no longer accept deal and NRO, Imran Khan
Share this:

سیہون: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں حکمرانوں کو خوف ہے کہ تبدیلی آگئی ہے اور اس بار پہلی دفعہ سندھ میں پیپلزپارٹی کو شکست ہوگی۔

The nation will no longer accept deal and NRO, Imran Khanسیہون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ جب یہ وفاق میں تھے تو مل کر ملک کو لوٹ رہے تھے اب سندھ کو لوٹ رہے ہیں، کسی صوبے کی شاید ہی اتنی بری صورتحال ہو جتنی سندھ کی ہے، شہباز قلندر کے مزار پر حاضری سے روکنے کے لیے بہانا بنایا گیا کہ گارڈز ساتھ ہیں تاہم ٹی وی فوٹیج دیکھ لیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں کوئی آزادی نہیں ہے، لوگوں کو غلام بنایا ہوا ہے، انتقامی کارروائی کے لیے پولیس کو استعمال اور لوگوں پر تشدد کیا جاتا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ سندھ کی پولیس اگر غیر جانبدار ہوجائے تو یہ یہاں ایک سیٹ نہیں جیت سکتے جب کہ جو کچھ کل کیا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ انہیں خوف ہے کہ تبدیلی آگئی ہے، یہ سندھ سے ووٹ لے کر دبئی میں لانچوں کے ذریعے باہر پیسہ بھیجتے تھے جب کہ اس بار پہلی دفعہ سندھ میں پیپلزپارٹی کو شکست ہوگی۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ اس بار قوم کسی این آر او کو تسلیم نہیں کرے گی اور اگر اس بار کوئی آین آر او آیا تو پوری قوم کو میں باہر نکالوں گا، حدیبہ پیپر ملز کا کیس اوپن ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ میں اس کو فوراً لگایا جائے، ہم کسی صورت اب مک مکا اور ڈیل نہیں ہونے دینگے اور کسی قسم کا این آر او تسلیم نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کا مستقبل صرف بانی ایم کیو ایم سے راہیں جدا کرنے میں ہیں، بانی ایم کیو ایم کھل کر سامنے آگئے ہیں لہذا انہیں اپنے آپ کو الطاف حسین سے علیحدہ کرنا چاہیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Establish the first special court to hear cases of violence against women
Previous Post خواتین پرتشدد کے کیسز کی سماعت کیلیے پہلی خصوصی عدالت قائم
Next Post پی ٹی آئی کو جامعہ کراچی میں کنونشن کی اجازت نہیں ملی
PTI was not allowed to convention in Karachi university

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.