yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیف جسٹس ثاقب نثار کے نام پر فراڈ ۔۔۔ پاکستانی عوام کو کتنے کروڑ کا چونا لگ گیا ؟ جانیے

Web Editor November 8, 2018 1 min read
The name of fraud Chief Justice Saqib Nisar
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک ) چیف جسٹس ثاقب نثار کے نام پر فراڈیے معصوم شہریوں سے بنک اکاؤنٹس اور ATM کارڈز کی حساس معلومات ہتھیانے کی کوشش رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نوسرباز اب چیف جسٹس ثاقب نثار کے نام پر سادہ لوح عوام کو لوٹنے لگے۔ایک شہری نے ایسے ہی نوسرباز کی کال موصول ہونے پر ویڈیو ریکارڈنگ کر کے سوشل میڈیا پر ڈال دی تاکہ باقی افراد بھی اس فراڈ اور دھوکہ دہی سے آگاہ ہو سکیں۔کال کی جانب موجود دوسرا شخص خود کااسٹیٹ بنک آف پاکستان اور چیف جسٹس ثاقب نثار کا نمائندہ ظاہر کر رہا ہے۔اسکا کہنا ہے کہ وہ چیف جسٹس ثاقب نثار اور اسٹیٹ بینک آف پاکستانکی جانب سے بات کر رہا ہے۔وہ یہ بھی کہتا ہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے تمام تر بینک اکاونٹس کو جن کی تصدیق نہیں ہو رہی بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ہم نے آپ کے اکاونٹ کی تفصیلات دیکھیں ہیں اور آپ کا اکاونٹ تصدیق شدہ نہیں ہے اور ہم اس حوالے سے آپکا اکاونٹ بند کرنے جارہے ہیں تو آپ بتائیے کہ آپ اس اکاونٹ کو بند کرنا چاہتے ہیں یا اس کو جاری رکھنا چاہتے ہیں جس پر اگر کال موصول کرنے والا شخص کہے کہ وہ اپنا اکاونٹ ایکٹیویٹ رکھنا چاہتا ہے تو پھر کال پر دوسری جانب موجود شخص کال موصول کرنے والے شخص کو اپنے جال میں پھنسانے کی کوشش کرتا ہے اور اس سے اسکے اکاونٹ سے متعلق حساس معلومات طلب کرتا ہے تاکہ اس کا اکاونٹ ویری فائی ہو سکے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
For the first time, DG Nab gave all the details, news-based news
Previous Post شہبازشریف کے خلاف دراصل مقدمہ کیاہے ؟ پہلی مرتبہ ڈی جی نیب نے تمام تفصیل بتادی ،انکشافات پر مبنی خبر
Next Post دل خوش کر دینے والی خبر : پاکستان کی جانب سے عافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست پر امریکہ کا مؤقف سامنے آ گیا
Hearing news

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.