yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میڈیا ریاست کا اہم ستون. مسائل کی نشاندہی کو اجاگر کرنے میں مثبت کردار ادا کرے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ

Web Editor March 29, 2018 1 min read
The main pillar of the media state. To play a positive role in highlighting the issues, Governor Punjab Malik Mohammad Rafiq Rajwana
Share this:

میڈیا ریاست کا اہم ستون. مسائل کی نشاندہی کو اجاگر کرنے میں مثبت کردار ادا کرے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ
The main pillar of the media state. To play a positive role in highlighting the issues, Governor Punjab Malik Mohammad Rafiq Rajwanaاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا اہم ستون ہونے کے باعث ملک کو درپیش مسائل کی نشاندہی کو موثر طریقے سے اجاگر کرنے میں مثبت کردار اداکرے۔ قومی اور عوامی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد باہمی یکسوئی، مثبت سوچ، اصولی سیاست اور تعمیری تنقید سے وابستہ ہے، حکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ مثبت تنقید کرتے ہوئے اصلاح کے پہلو کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے،2018ء کا پاکستان 2013ء کے پاکستان سے کہیں بہتر اور مستحکم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا گورنر پنجاب نے کہا کہ میڈیا ریاست کا اہم ستون ہونے کے باعث ملک کو درپیش مسائل کی نشاندہی کو موثر طریقے سے اجاگر کرنے میں مزید اپنا مثبت کردار اداکرے۔ انہوں نے کہا کہ صحافی حقیقی معنوں میں معاشرے کے کان اور آنکھیں ہیں انہیں چاہئے کہ وہ حکومت کی کامیابیوں اور کارکردگی کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کو صحیح صورتحال سے آگاہ کریں۔ گورنر نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کی معاشی حالت کو بہتر بنانے اور انہیں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے مختلف منصوبہ جات پر عمل پیرا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ہم سب کا ہے، تمام جماعتیں محب وطن ہیں ، ہم سب کو مل کر اس ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کرنا ہے۔ گورنرنے کہا کہ جمہوریت کے تسلسل کے لئے پارلیمنٹ کا مضبوط ہونا ضروری ہے،ہمیں اپنے اداروں کو مضبوط کرنا ہے، ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک بھی مستحکم ہوگا۔ گورنر نے کہا کہ آج اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ حکومت صحافت کے شعبے سے وابستہ افراد کی فلاح و بہود کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کوبروئے کار لائے گی۔WhatsApp Image 2018-03-29 at 7.13.56 PM

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Pak Army is ready to mouth break respond to any aggression, will give a full answer on proper time. Spokesman Foreign office Dr. Mohammad Faisal
Previous Post پاک فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے، مناسب وقت پر بھرپور جواب دیں گے. ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
Next Post فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال
Meeting of Farooq Sattar and Mustafa Kemal, exchange of ideas on important matters

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.