yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ماہ رمضان میں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

Web Editor May 17, 2019 1 min read
The great news for Pakistanis in Ramadan month
Share this:

The great news for Pakistanis in Ramadan monthاسلام آباد: معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل اور گیس کی دریافت کے نتائج بہت حوصلہ افزا ہیں۔ دریافت کے لیے چالیس نئے بلاکس کی تشخیص کی جا رہی ہے۔ حکومت بعض ترامیم کے ساتھ تیل اور گیس کی ایک جامع پالیسی مرتب کر رہی ہے۔

ڈنمارک کے سفیر رالف مائیکل نے معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر سے ملاقات کی جس میں تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔معاون خصوصی پٹرولیم نے کہا کہ پچھلے پانچ سالوں میں تلاش اور پیداوار کے نٸے بلاکس نیلام نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے گیس کی پیداوار میں سالانہ 5 فیصد سے 7 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ندیم بابر نے کہا کہ تیل اور گیس کی دریافت کے لیے چالیس نئے بلاکس کی تشخیص کی جا چکی ہے۔ پہلے مرحلے میں دس سے پندرہ بلاکس نیلامی کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ پانچ مقامی ریفائنریاں صرف بارہ ملین ٹن کی پٹرولیم مصنوعات پیدا کر رہی ہیں جبکہ سالانہ طلب 25 ملین ٹن ہے۔

معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا کہ حکومت تیل کی نقل وحرکت کے لیے آف روڈ ذرائع استعمال کرنے میں گہری دلچسپی لے رہی ہے۔اس موقع پر ڈنمارک کے سفیر کا کہنا تھا کہ ڈنمارک پاکستان میں تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ ڈنمارک پاکستان میں ہوائی ٹربائن لگانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ اید رہے کہ پاکستان کے سمندر میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں ، جنہیں اب نکالنے کا کام کر دیا گیا ہے،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hassan Nisar's special analysis
Previous Post حسن نثار کا خصوصی تجزیہ
Next Post پیپلز پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا
PPP has announced to suspend political activities

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.