yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

غلطی سے بھیجے گئے ایس ایم ایس کی واپسی مگر کیسے؟ موبائل فون کے صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

Web Editor November 22, 2018 1 min read
The great news came to the users of the mobile phone
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گزشتہ سال واٹس ایپ نے غلطی سے بھیج دیئے جانے والے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مطالبہ برسوں سے لوگ کررہے تھے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایس ایم ایس کو بھی اس طرح ان سینڈ کرنا ممکن ہے؟جی ہاں واقعی، اگر کبھی غلطی سے کسی دوسرے فرد کو ایس ایم ایس بھیج دیا یا اس میں کوئی غلطی کردی ہے،

تو اس کو واپس بلانا یا ایڈٹ کرنا ممکن ہے۔ ماضی میں تو اس طرح کا کوئی آپشن موجود نہیں تھا بلکہ دوسرے فرد سے معذرت ہی کرنا پڑتی تھی۔اور یہ کام ایک ایپ آن سیکنڈ تھاٹ کے ذریعے ممکن ہے جو کہ ایسے ایس ایم ایس واپس کھینچنے کی طاقت رکھتی ہے جو آپ سینڈ کرچکے ہوں۔یہ ایپ معمول کے ایس ایم ایس پروگرام سے منسلک ہوجاتی ہے تاکہ آپ معمول کے مطابق اپنے کانٹیکٹس کو پیغامات بھیج سکیں، تاہم اس میں ایک بڑا فرق ہے اور وہ ہے ان سینڈ فیچر۔اس ایپ میں ایک خاص مدت (60 سیکنڈ)کا انتخاب کیا جاسکتا ہے جس کے دوران آپ بھیجے جانے والے پیغام کو ڈیلیٹ ، ان سینڈ یا ایڈٹ تک کرسکتے ہیں۔اور ہاں دوسرے فرد کے پاس یہ ایپ انسٹال نہ بھی تو بھی آپ اپنے پیغام کو ایڈٹ یا ان سینڈ یا ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔اس ایپ کو بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ اس کی مدد سے آپ دوسروں سے اپنا نمبر بھی چھپا سکتے ہیں۔یہ ایپ فی الحال اینڈرائیڈ فونز کے لیے دستیاب ہے اور اسے گوگل پلے اسٹور پر اس لنک سے ڈاﺅن لوڈ کیا جاسکتا ہے جبکہ ایپل کے ایپ اسٹور میں اسے اب تک پیش نہیں کیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What time is the day to make a bath?
Previous Post نہانے کے لئے دن کا کونسا وقت سب سے بہترین ہے؟ سائنسدانوں نے تازہ تحقیق میں انتہائی حیران کن جواب دے دیا، ہمارے سب خیال غلط ثابت ہوگئے
Next Post رات کے وقت چاول کھاناآپ کیلئے کتنا نقصان دہ ہے جانئے وہ بات جو آپ کی صحت کیلئے انتہائی ضروری ہے
Learn how much rice is cooked for you at night

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.