yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صبر کا پھل میٹھا نکلا: الیکشن 2018 میں ٹکٹ سے محروم رہ جانےو الے رہنماؤں کو عمران خان نے شاندار سرپرائز دے دیا

Web Editor October 19, 2018 1 min read
The fruit of patience is sweet
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کا پارٹی کی تنظیم سازی مکمل کرنے کا فیصلہ، اگلے دو ماہ میں پارٹی کی تنظیم سازی مکمل کرلی جائے گی، پارٹی آئین کا بھی ازسر نو جائزہ لیا جائے گا۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق پارٹی کی تنظیم سازی کو مکمل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مرحلہ وار تمام اضلاع میں تنظیم سازی مکمل کی جائے گی۔
اس بات پر بھی مشاورت کی جارہی ہے کہ پارٹی اور حکومتی عہدوں کو الگ الگ رکھا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو پارٹی عہدوں کو حکومتی عہدوں سے الگ رکھنے پر مشکلات کا سامناہے۔ ایک رائے یہ بھی پائی جارہی ہے کہ پارٹی عہدوں کو حکومتی عہدوں سے الگ کرنے پر اندرونی معاملات بہتر انداز میں چلائے جاسکیں گے اور وہ رہنما جنہیں الیکشن میں ٹکٹس نہیں دی گئیں۔ انہیں پارٹی عہدوں میں لایا جائے جس سے اندرونی اختلافات سے بچا جاسکے ۔ جبکہ دوسری جانب دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی خصوصی دعوت پر فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس(ایف آئی آئی سی) میں شرکت کے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب 23 اکتوبر کو متوقع ہے جس میں وہ دو روزہ کانفرنس کے پہلے دن شرکت کریں گے.اس کانفرنس میں دنیا بھر کے کاروباری شخصیات ہائی ٹیک انڈسٹری کے نمائندے شرکت کریں گے چناچہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند افراد سے ملاقات کا یہ ایک اچھا موقع ہے۔پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی کانفرنس کے پہلے دن شمولیت کا مقصد دنیا کے سامنے پاکستان میں اقتصادی اور سرمایہ کاری صلاحیت کی تصویر پیش کرنا اور وزیراعظم کے حکومتی وژن سے آگاہ کرنا ہے۔اس موقع پر وزیراعظم شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔دفتر خارجہ کے مطابق کانفرنس میں وزیراعظم کی شرکت سعودی عرب کے بین الاقوامی سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کا مرکز بننے کی کوششوں میں یکجہتی کا اظہار ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سعودی عرب کا یہ دوسرا دورہ ہوگا۔یہ بات بھی مدِ نظر رہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے معاملے پر ریاض میں ہونے والی اس کانفرنس میں برطانیہ، فرانس اور نیدر لینڈ کے وزرا، عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ اور امریکی سیکریٹری خزانہ شرکت سے انکار کرچکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post حکومت مجلس عزا پر حملہ کرنے والے پولیس اہلکاروں اور شرپسندوں قرا ر واقعی سزا دے
Next Post قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی : پاکستان کی موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کا وہ کھلاڑی جو کچھ عرصہ قبل سڑکوں پر پانچ سو روپے کمانے کے لیے محنت مزدوری کرتا تھا
Destiny does not take place late

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.