yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکہ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ

Web Editor January 17, 2019 1 min read
The first incident of Kind in America
Share this:

لاس اینجلس(آئی این پی )گزشتہ دنوں لاس اینجلس میں پولیس کے زیرِ استعمال ایک روبوٹ نے لٹیرے کی بندوق چوری کرکے اسے گرفتار کروادیا۔ شام لنکاسٹر کے علاقے میں ایک شخص 2 آدمیوں کو لوٹنے اور تیسرے پر قاتلانہ حملہ کرنے کے بعد کچرے کے ڈھیر میں جا چھپا۔ تاریکی میں ہونے کی وجہ سے لاس اینجلس کاؤنٹی شیرف ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کو کچھ دکھائی نہیں دے رہا تھا جب کہ وہ شخص بار بار خودکشی کی دھمکی بھی دے رہا تھا۔ اس مجرم کو زندہ گرفتار کرنے کے لیے پولیس نے روبوٹ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ پولیس اہلکاروں نے میگا فون پر ہتھیار پھینکنے کا حکم دینا جاری رکھا جب کہ ہیلی کاپٹر سے تیز روشنی ڈالی جاتی رہی تاکہ مجرم کا دھیان سامنے کی جانب رہے۔ اسی دوران روبوٹ کو پیچھے کی طرف سے بھیجا گیا جس نے کچرے کے ڈھیر میں چھپے ہوئے لٹیرے اور اس کی بندوق دونوں کو شناخت کرلیا اور اپنا روبوٹک ہاتھ بڑھا کر ایسی خاموشی سے وہ بندوق اٹھالی کہ مجرم کو کچھ پتا ہی نہیں چل سکا۔ روبوٹ کے بندوق اٹھاتے ہی پولیس اہلکاروں نے آگے بڑھ کر اس شخص کو گرفتار کرلیا اور یوں یہ ڈرامائی منظر اختتام پذیر ہوا۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے کہ جب کسی روبوٹ نے مجرم کو زندہ پکڑوانے میں پولیس کی مدد کی ہے۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں پولیس کے پاس فوجی معیار کے روبوٹ موجود ہیں جن سے وقتاً فوقتاً مدد لی جاتی رہتی ہے۔ کچھ ماہ قبل ڈلاس پولیس نے 5 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو ایک مسلح روبوٹ ہی کی مدد سے ہلاک کیا تھا۔ 2009 سے امریکی پولیس میں روبوٹ استعمال کیے جارہے ہیں لیکن حالیہ مہینوں تک انہیں صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے مذاکرات ہی کی حد تک رکھا جاتا تھا۔ لیکن اب امریکی محکمہ پولیس میں روبوٹس کا کردار نمایاں طور پر بڑھتا جارہا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آنے والے برسوں میں روبوٹس اس قابل ہوجائیں کہ خود بھی مجرموں کو پکڑ سکیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Bride Khawaja escaped, the bridegroom Supreme Court asked
Previous Post دلہن خواجہ سرا نکلی، دولہا سپریم کورٹ جاپہنچا
Next Post چائلڈ لیبر ایکٹ کی سرعام خلاف ورزی جاری,معصوم بچے سکول جانے کی بجائے دکانوں پر رُلتے ہوئے نظر آنے لگے
atthara hazari, violation, of, child labor

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.