yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وفاقی حکومت نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا

Web Editor April 17, 2019 1 min read
The federal government decided to amend in Pakistan panel code
Share this:

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ہمارے ملک میں سزائے موت کا قانون ہے۔ جس کے باعث یورپی یونین سمیت بہت سے ممالک ہمارے قیدی واپس نہیں کرتے۔سزائے موت کے قانون میں ترمیم کرنے سے ان ممالک سے ڈاکو چوروں کو واپس لایا جا سکے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ اجلاس میں ایمنسٹی اسکیم پر بحث ہوئی ہے لیکن فی الحال ایمنسٹی اسکیم کی منظوری نہیں دی جا سکی۔ اثاثہ جات ڈکلیریشن اسکیم پر کل اجلاس ہوگا۔ اثاثہ جات ڈکلیریشن اسکیم کو کل کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری خاندان نے کرپشن کی. آصف زرداری نے کرپشن کیلئے اپنے بینک کھول رکھے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز عدالتوں کا سامنا ہے لیکن پیش نہیں ہو رہے بلکہ ملک سے باہر ہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ اگر 26 ملین ڈالر جمع کر کے پاکستان لاتے ہیں تو سوچیں شریف فیملی کا بیرون ملک کتنا پیسا پڑا ہے۔ 26 ملین ڈالر ٹی ٹی کے ذریعے شہباز شریف کو منتقل ہوئے. حمزہ شہباز کے 98 فیصد اثاثے ٹی ٹی پر منحصر ہیں۔ منی لانڈرنگ کے حالیہ کیسز پر کابینہ نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ منی لانڈرنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ شریف فیملی نے اقامے کیوں رکھے ہوئے تھے؟ اس کی مزید تفصیلات سامنے آئیں تو نیندیں اڑ جائیں گی۔ اب اس پر ہماری حکومت کی تحقیقات سامنے آئیں گی۔ اس دھندے میں وزراء بھی شامل تھے۔احسن اقبال اور خواجہ آصف نے اقامے رکھے ہوئے تھے. وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت نے پاکستان اسٹیل کو بحال کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ ابھی تک پاکستان اسٹیل مل کیلئے6 کمپنیز نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اسٹیل مل سے ہماری ڈیمانڈ 9 ملین ٹن تک ہے۔ پیداوار کو ایک ملین ٹن سے 3 ملین ٹن تک لے جائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
There is no need for education to become a minister in Pakistan, my own nephew is the MNA, analyst Mohammad Maalik
Previous Post پاکستان میں وزیر بننے کے لیے تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں،میرا اپنا بھتیجا ایم این اے ہے، تجزیہ کار محمد مالک
Next Post صف اول کے صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا
Zulfikar Ali Khan's explosives revealed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.