yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت کے خوفزدہ عوام، جو جائے حادثہ پر لوگوں کی مدد سے ڈرتے ہیں

Web Editor May 22, 2018 1 min read
The fearful people of India, who are afraid of helping people on the crash
Share this:

خدانخوستہ  سڑک پر کوئی حادثہ ہو تو آس پاس کھڑے لوگ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی مدد کرتے  یا کم از کم ایمبولینس بلانے کے لیے فون تو کرتے ہیں۔ لیکن بھارت میں صورتحال مختلف ہے۔بھارتی سڑکوں کا شمار دنیا کی خطرناک سڑکوں میں ہوتا ہے  کیونکہ عام طور پہ  حادثے کے شکار لوگوں کو اکثر سڑک پر ہی چھوڑ دیا جاتا ہے۔

The fearful people of India, who are afraid of helping people on the crashپچھلے دنوں دہلی میں کنہیا لال نامی آدمی بیوی اور دو بچوں کے ساتھموٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ایک گاڑی نے اسے ٹکر ماری اور فرار ہو گئی۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ اس کی بیوی اور بچی فوراً چل بسے۔جبکہ کنہیا لال اور اس کا بیٹا شدید زخمی ہوئے۔کنہیا لال  مدد کے لیے پکارتا ،چیختا چلاتا رہا لیکن آس پاس سے گزرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو کوئی پروا  نہیں تھی۔

اس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھارتی میڈیا میں نشر ہوتے ہی اس خاندان پر گزرنے والے کرب کا اندازہ لوگوں کو ہوا۔  حادثے نے بھارت میں سڑک پر لوگوں کے رویّے کے بارے میں بحث کا آغاز کر دیا۔جب موٹر سائیکل سوار اور پولیس کنہیا لال اور ان کے خاندان کی مدد کے لیے آئی تو  دیر ہو چکی تھی۔ کنہیا بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو چکے تھے۔ ب میڈیا میں ایسی ہیڈلائنز لگیں کہ’’وہ دن، جب انسانیت مر گئی۔‘‘

روڈ سیفٹی پہ تحقیق والے محقق، پیوش تیواڑی کا کزن بھی دس برس قبل سڑک پر حادثے کا شکار ہوا۔ وہ کہتے ہیں کہ بہت سارے لوگ اسے خون میں لت پت دیکھ کر رکے تو سہی لیکن مدد کسی نے نہیں کی۔وہ  سڑک پر تڑپتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔اس حادثے جے بعد مسٹر تیواڑی نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ آخر لوگ کیوں ایسے کرتے ہیں؟ تحقیق سے پتا چلا کہ وہ لوگ جو مدد کرنے کی پوزیشن میں ہوں ، پولیس کے خوف اور بلا وجہ تنگ کرنے کی وجہ سے حادثے کے شکار لوگوں کی مدد کرنے سے کتراتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اکثر جب کوئی کسی کی مدد کرے تو پولیس یہ سمجھتی ہے کہ وہی قصور وار ہے۔

مدد کے لیے آگے نہ آنے کی وجہ صرف پولیس نہیں بلکہ کورٹ کچہری کے چکر اور ہسپتال میں حادثے کے شکار شخص کا میڈیکل بل ادا کرنے کا ڈر بھی ہے۔تیواڑی کا کہنا ہے کہ جس ملک میں اچھی ایمرجنسی سروسز ہوں وہاں تو ایسے حادثات میں ایمبولینس اور پولیس فورا جائے حادثہ پر پہنچ جاتی ہے۔ لیکن بھارت میں ایمبولینسوں کا فقدان ہے۔ اگر ایمبولینس پہنچ بھی جائے تو اس میں زندگی بچانے والے آلات کی کمی ہوتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بم دھماکوں یا بڑے ٹرین حادثات میں لوگ عام ٹریفک حادثات کی نسبت مدد کی لیے بڑی تعداد میں آگے بڑھتے ہیں۔  وجہ یہ کہ بڑے حادثات میں مدد کرنے والے پر کسی طرح کے الزامات لگنے کے امکانات خاصے کم ہوتے ہیں۔

گزشتہ برس جولائی میں انیتا جندال کا بیس سالہ سکوٹر سوار بیٹا ،وجے دہلی میں حادثے کا شکار ہوا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں  دیکھا گیا کہ آس پاس بہت سارے لوگ جمع ہیں لیکن وجے  کی مدد کسی نے نہیں کی۔انیتا جندال کہتی ہے کہ اگر کسی نے اس کی مدد کی ہوتی تو آج اس کا بیٹا زندہ ہوتا۔

یاد رہے،بھارت میں سڑک کے حادثات میں ہر گھنٹے میں پندرہ افراد ہلاک ہوتے ہیں۔روزانہ بیس بچے ان حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں۔گزشتہ ایک دہائی میں سڑک کے حادثات میں دس لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ۔گزشتہ دس برس میں پچاس لاکھ افراد سڑک کے حادثات میں یا زخمی یا معذور ہوئے۔ان حادثات سے ہر سال انڈیا کو جی ڈی پی کے تین فیصد کے برابر مالی نقصان ہوتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The possibility of farewell meeting of Khyber Pakhtunkhwa Mausoleum
Previous Post پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 6 دن باقی رہ گئے دن تھوڑے رہ جانےکے باعث اسمبلی اجلاس کے امکانات معدوم ہونے لگے۔
Next Post یہ بھی ہماری مائیں ہیں
These are also our mothers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.