yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 6 دن باقی رہ گئے دن تھوڑے رہ جانےکے باعث اسمبلی اجلاس کے امکانات معدوم ہونے لگے۔

Web Editor May 22, 2018May 22, 2018 1 min read
The possibility of farewell meeting of Khyber Pakhtunkhwa Mausoleum
Share this:

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 6 دن باقی رہ گئے دن تھوڑے رہ جانےکے باعث اسمبلی اجلاس کے امکانات معدوم ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق  پانچ سالہ دور میں اے این پی کے جعفر شاہ، جے یو آئی (ف) کے مفتی سید جانان سرگرم ارکان میں شامل رہے، سابق ڈپٹی اسپیکر مہرتاج روغانی اور جے یو آئی (ف) The possibility of farewell meeting of Khyber Pakhtunkhwa Mausoleumکی نجمہ شاہین کو کم چھٹیاں کرنے کا اعزاز حاصل رہا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کے الوداعی اجلاس کے امکانات آئینی مدت کے روز کم رہ جانے کے باعث معدوم ہوگئے ہیں، صوبائی حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں صرف چھ روز باقی رہ گئے ہیں، اسمبلی کے پانچ سالہ دور میں اپوزیشن صرف چار بار اجلاس کیلئے ریکوزیشن کر سکی، جبکہ زیادہ اجلاس حکومت کی جانب سے بلائے گئے۔

پانچ سالہ پارلیمانی دور میں اے این پی کے سید جعفر شاہ اور جے یو آئی کے مفتی جانان فعال ایم پی ایز کے طور پر سامنے آئے، مفتی سید جانان نے 121 سوالات، 10 تحریک التویٰ، 19 قراردادیں اور 11 توجہ دلاؤ نوٹس پیش کئے، اے این پی کے سید جعفر شاہ 94 سوالات سامنے لائے اور 42 قراردادیں پیش کیں۔

جے یو آئی کے مفتی فضل غفور اور اے این پی کے سید جعفر شاہ نے 94، 94 سوالات پیش کئے، پارلیمانی امور میں خواتین نے خوب دلچسپی لی، جے یو آئی کی نجمہ شاہین سر فہرست رہیں، انہوں نے 107 سوالات، 7 قراردادیں اور 10 توجہ دلاؤ نوٹس پش کئے۔ سابق ڈپٹی اسپیکر مہرتاج روغانی نے سب سے کم  صرف 6 چھٹیاں کیں، نجمہ شاہین 7 دن غیر حاضر رہیں، وزراء میں وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی نمبر لے گئے، انہوں نے ایوان میں 82 بل قانون سازی کیلئے ایوان میں پیش کئے۔

اسپیشل اسسٹنٹ عارف یوسف نے 47، عنایت اللہ نے 40، شہرام خان نے 41 بل پیش کئے، (ن) لیگ کے گوہر نواز کی پارلیمان میں عدم دلچسپی رہی، گوہر نواز 27 سیشنز کے اجلاسوں میں سے 187 دن غیر حاضر رہے، وزیراعلیٰ پرویز خٹک 177، اے این پی کے گوہرعلی شاہ اور احمد بہادر 173 دن اجلاسوں میں شریک نہ ہوئے، حکومت کو آخری دنوں میں کورم کا مسئلہ درپیش رہا اور کورم کی نشاندہی پر اجلاس بغیر کسی کارروائی کے بھی ختم ہوئے، جبکہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اقلیتی امیدوار بلدیو کمار ایم پی اے کی حیثیت سے حلف نہیں اٹھا سکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Department is not public private company, rejection of privatization
Previous Post محکمہ ڈاک پبلک پرائیویٹ کمپنی نہیں، نجکاری کا امکان رد
Next Post بھارت کے خوفزدہ عوام، جو جائے حادثہ پر لوگوں کی مدد سے ڈرتے ہیں
The fearful people of India, who are afraid of helping people on the crash

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.