yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صرف وہ ایک ٹھیکہ جس سے میاں نواز شریف نے 200 ارب روپے کی کمیشن لی۔۔۔ نامور صحافی نے دلائل کے ساتھ دعویٰ کر دیا

Web Editor October 19, 2018 1 min read
The famous journalist claimed with arguments
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ ملتان سکھر موٹروے میں چینی کمپنی کو 200 ارب روپے زائد میں ٹھیکہ دے کر اسحاق ڈار اور نواز شریف نے براہ راست کک بیکس حاصل کیں لیکن اس معاملے پر نیب سویا ہوا ہے۔ اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے
چوہدری غلام حسین نے کہا کہ ملتان سکھر موٹروے کا ٹھیکہ چائنہ کنسٹرکشن کمپنی کو دیا گیا۔ کمپنی نے 392 کلومیٹر سڑک فی کلومیٹر 92 کروڑ روپے کے حساب سے 294 ارب روپے میں بنائی ۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ یہی ٹھیکہ کوئی بھی پاکستانی 35 کروڑ روپے فی کلو میٹر میں بنا کر دے دیتی۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ چینی کمپنی کو ٹھیکہ دے کر منصوبے پر 200 ارب روپے زیادہ لگائے گئے ہیں ، نواز شریف اور اسحاق ڈار نے اس منصوبے سے براہ راست کک بیکس لی ہیں۔ کیا نیب سویا ہوا ہے ؟ ابھی تک نیب نے اس میں نواز شریف کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق چینی کپمنی کے اکاؤنٹ سے معروف شخصیت کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق ایک صاحب کی زوجہ محترمہ کے اکاؤنٹ میں چینیکمپنی کے اکاؤنٹ سے تین ارب روپے منتقل کیے گئے تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کل اس متعلق ہمارے پاس کاغذات بھی آ جائیں گے جس کے بعد میں ان صاحب کا نام بھی کاغذات لہرا کر بتاؤں گا،کیونکہ یہ پاکستانی عوام سے لوٹے ہوئے پیسے ہیں۔
چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ لوگوں کے اکاؤنٹ سے اربوں روپے نکل رہے ہیں لیکن کسی کو کوئی شرم وحیا نہیں ہے۔خیال رہے شہریوں کے اکاؤنٹ میں پیسے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔کبھی کسی فالودہ فروش کے اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے نکلتے ہیں تو کبھیڈرائیور بیٹھے بیٹھے کروڑ پتی ہو جاتا ہے تاہم یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے اور شہریوں کے ناموں پر مزید جعلی اکاؤنٹس کا انکشاف ہو رہا ہے جب کہ شہری اس بات سے بھی لا علم ہوتے ہیں کہ ان کے نام پر کوئی اکاؤنٹ بنائے گئے ہیں۔ اسی طرح کراچی کی خاتون کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا تھا۔ جس میں کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کی گئی۔خاتون کا کہنا ہے کہ میرااکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا تھا میں نے اکاؤنٹ بند ہونے پر متعلقہ بینک سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ ایف بی آر کی درخواست پر میرا اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ایک کروڑ سے زائد کی رقم ٹیکس نہ بھرنے کی وجہ سے اکاؤنٹ بند کیا گیا۔متاثرہ خاتون کا مزید کہنا ہے کہ میں اپنی تنخواہ اے ٹی ایم سے نکلواتی ہوں۔مجھے اپنے ایک اور اکاؤنٹ کا علم ہوا جس کے بارے میں مجھے پہلے معلوم نہیں تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Destiny does not take place late
Previous Post قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی : پاکستان کی موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کا وہ کھلاڑی جو کچھ عرصہ قبل سڑکوں پر پانچ سو روپے کمانے کے لیے محنت مزدوری کرتا تھا
Next Post جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت ۔۔۔ سپریم کورٹ سے آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف بڑی کارروائی کی خبر آ گئی
Important progress in fake bank accounts case.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.