yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کو اپنے بیان میں یہ کہنا چاہیے تھا کہ جو حکومت نہیں بنا سکتا اس سے بڑا۔۔۔۔۔ معروف صحافی ارشاد بھٹی نے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

Web Editor November 17, 2018 1 min read
The famous journalist Arshad Bhatti said incredible thing
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف صحافی ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ عمران خان کے لئے اچھا ہوتا جوکہہ دیتے کہ جو حکومت نہیں بنا سکتا ، اس سے بڑا بیوف قوف کوئی نہیں ہوسکتا ، سارے سیاستدان عقل مند ہیں اور ہم سب بیوف قوف ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ “ میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ عمران خان کے لئے اچھا ہوتااگر یہ کہہ دیتے جو حکومت نہیں بنا سکتا اس سے بڑا بیوف قوف کوئی نہیں ہوسکتا ، انہوں نے کہا کہ سارے سیاستدان عقل مند ہیں او ر ہم سب بیوف قوف ہیں ، ہمیں خوشی ہے کہ عمران خان نے سچ بولا اور وہ شاد اور آباد رہیں ہم جس حال میں ہے جی لیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کی اسمبلیوں میں گالم گلوچ او ر ماردھاڑ ہوتی ہے اور ہوتی رہے گی ، ایتھکس کمیٹی کچھ نہیں کرسکے گی جب تک عمران خان ، نوازشریف اور آصف زرداری مل کر لائحہ عمل نہیں اپنائیں گے کچھ نہیں ہوگا کیونکہ ان چیتوں کو ذمہ داریاں ان کی جانب سے تفویض کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومتیں اس طرح نہیں کرتیں ،حکومتوں کے دل بڑے ہوتے ہیں، حکومت ریاست کی نمائندگی کرتی ہے اور ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے ، حکومت کوچاہئے کہ اپنے ایجنڈے پر فوکس کرے اور بے جا لڑائیوں میں نہ پڑے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Former Vice Chancellor Dr. Mujahid Kamran's auspicious discovery
Previous Post اگر میں ان کی بات مان لیتا تو آج مجھے یہ دن نہ دیکھنا پڑتے ۔۔۔ سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ بننے کے لیے کتنے ارب روپے کی ڈیل کی ؟ سلیم صافی
How many billion rupees have been dealt with by Sadiq Sanjani to be Chairman Senate? Salim Safi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.