yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹس لے لیا

Web Editor July 25, 2018 1 min read
The Election Commission of Pakistan took notice
Share this:

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور خواجہ آصف کی میڈیا ٹاک پر بھی نوٹس لے لیا۔

الیکشن کمیشن حکام کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا ٹاک الیکشن کمپین کے زمرے میں آ تی ہے جبکہ رات 12 بجے تک ہر قسم کی الیکشن کمپین پر پابندی ہے اور شہباز شریف اور خواجہ آصف نے بھی میڈیا ٹاک کرکے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں جرمانہ اور قید دونوں سزائیں موجود ہیں لیکن الیکشن کمیشن ہی معاملے کو دیکھتے ہوئے اسے متعین کرے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی میڈیا ٹاک پر بھی نوٹس لیا تھا۔چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میری آج الیکشن کے موقع پر تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ میرے لئے یا تحریک انصاف کے لئے نہیں بلکہ اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے باہر نکلیںاورووٹ کاسٹ کریں،میں یہ نہیں کہتا کہ تحریک انصاف کو ووٹ دیں آپ کسی کو بھی ووٹ کاسٹ کریں لیکن گھروں سے نکلیں اور قومی فریضہ سرانجام دیں۔اسلام کے حلقہ این اے 53میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جو خدمت نواز شریف نے کی کسی اورنے نہیںکی ،بھارت کا مقصد پاک فوج کو کمزور کرنا ہے اور نواز شریف نے اسکا مقصد پورا کیا،اس لئے مودی کہتا ہے نواز شریف ٹھیک ہے پاکستانی عوام غلط ہے اور بھارتی میڈیا کو نواز شریف سے عشق ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین الیکشن ہے ،ہمیشہ جنہوں نے سٹیس کوجاری رکھا انکے خلاف ووٹ دیں،جن دوپارٹیوں نے باریاںلیں ان کے خلاف ووٹ دیں،میںآخری گیند تک لڑوں گا،عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ آج الیکشن کے موقع پر تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ میرے لئے یا تحریک انصاف کے لئے نہیں اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے باہر نکلیںاورووٹ کاسٹ کریں،میں یہ نہیں کہتا کہ تحریک انصاف کو ووٹ دیں آپ کسی کو بھی ووٹ کاسٹ کریں لیکن گھروں سے نکلیں اور قومی فریضہ سرانجام دیں۔ایک سوال کے جواب میں عمران خان کاکہنا تھا کہ آج ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد گھر جاﺅں گا اور خدا سے یہ دعا کروں گا کہ پاکستان کے حق میں جو بہتر ہے آج الیکشن کا وہ نتیجہ آئے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
the, ayat ul kursi, if, you, recite, daily, after, every, namaz, at, the, time, of, death, you, will, go, to, jannah, straight
Previous Post آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا ” اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد
Next Post تاریخی ٹرن آوٹ جمہوری اداروں پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، پاک فوج، اعلی عدلیہ، الیکشن کمیشن خراج تحسین کا مستحق ہے، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ نامزد امیدوار این اے 62 راولپنڈی
Historic turn-out is a sense of confidence of the public on democratic institutions, Pak Army, High Court, Election Commission is entitled to tribute,, Asghar Ali Mubarak nominated candidate National Assembly constituency NA 62 Rawalpindi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.