yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رنگ گورا کرنے کا بہترین عمل

Web Editor October 1, 2018 1 min read
The best way to paint color
Share this:

اسلام علیکم : ہماری بہت ساری بہنیں اور بھائی جن کو گرمی میں سکول کالج وغیرہ جانا ہوتا ہے سخت گرمی کی وجہ سے ان کی رنگت سیاہ ہو جاتی ہے لڑکے جو کہ ہاف بازووالی شرٹ استعمال کرتے ہیں جسم کا وہ حصہ جو نظر آ رہا ہوتا ہے گرمی کی وجہ سے سیاہ پر جاتا ہے آج آپ کو ایک ایسا عمل بتانے جا رہا ہوںجس کو آپ استعمال کریں گے تو آپکا رنگ سیاہ نہی ہو گا یہ عمل کرنے سے آپ کی جلد کالی نہیں ہو گی ۔کہا جاتا ہے کہ انسان کے چہرے کا حسن اللہ پاک کی عمدہ عنایت ہے اس وجہ سے اکثر نوجوان اور مکمل ویڈیودیکھنے کے لیے نیچے ویڈ یوپرکلک کریں
ہماری جوبہنے ہیںجو خوبصورتی کی حفاظت کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیںکریم وغیرہ کو ازماتے رہتے ہیںلیکن اس سے کچھ خاص اثر نہیں ہے پر تا لیکن اگر آپ کریم وغیرہ چھو ڑ کر دیسی طریقہ ازمانے میں غور کریںآپ کی انشا ء اللہ خوبصورتی واپس آجائے گی دیسی نقصے میں جڑی بوٹیا ںاستعمال ہوتی ہیں اللہ پاک نے ان جڑی بوٹیوں کے اندرصحت اورخوبصورتی کے انمول خزانے چھپا رکھے ہیں۔آپ کو میں ایک ایسا ہی عمل بتا رہا ہوںجس کو آپ کریں گے تو انشا ء اللہ آپ کا جو چہرہ ہے اس پے سخت ترین بھی دھوپ پرے گی تووہ دھوپ آپ پر اثر نہیں کرے گی آپ کا چہرہ ہمیشہ ترو تازہ رہے گا ۔ایک اور بات بتاتا چلوں آپ کو خواتین اگر اپنے چہرے پر خوشی اور اطمینان کے جذبات رکھیںاور پریشانی مایوسی کو چہرے پر نہ آنے دیںتو اس سے بھی کافی حد تک مدد ملتی ہے وہ جو عمل ہے اس کو کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ کو سیب کا رس مل جائے اس میں تھوڑا سا لموں ڈال لیںبسم اللہ پوری پڑھ کے گیارہ دفعہ درود شریف پڑھیں اور النور اللہ پاک کا یہ صفاتی نام ہے 33 دفعہ یہ پڑھ کے اس پے دم کر دیںدم کرنے کے بعد آپ اس کو مکس کرلیںیہ پیسٹ جو تیار کریں گے آپ لموں اور سیب کو اپنے چہرے پر لگائیں اور کچھ دیر انتظار کرلیںجب یہ پیسٹ خشق ہو جائے گی تب آپ اس کو دھو لیںاور اس کے بعد آپ جہاں بھی جائیں سخت سے سخت بھی دھوپ کیوں نہ ہو گی وہ سکن کو کالا نہیں کرے گی یہ پیسٹ استعمال کرنے سے آپ کے چہرے پر جو داگ چھایاں ہے ان سے بھی آپ کو چھٹکارا مل جائے گا اور موسم کے کسی بھی بدلتے ہوئے اثرات اس پر اثر نہیں کریں گے اگر یہ عمل آپ کرلیں گے تو آپ کا چہرہ بہت خوبصورت ہو جائے گا اور گرمی کا بھی اثر نہیں پرے گا گرمیوں میں اگر آپ ان چیزوں کو ازمائیںتو یہ استعمال کرنے سے بہت فائدہ ملے گا یہ آپ کے چہرے کو بہت خوبصور ت بنا دے گایہ عمل اچھا لگا ہو تو لازم لائک اور شیئر کریں شکریہ

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The easiest prescription for removing blood loss
Previous Post خون کی کمی دور کرنے کا سب سے زیادہ آسان نسخہ
Next Post صرف ایک لونگ کے روزانہ استعمال سے 20 بیماریوں کا علاج
Treatment of 20 diseases only daily use only one day

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.