yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم ہاﺅس کی بھینسوں کی نیلامی،دراصل کونسی بھینس کتنے میں اور خریداری پرمجموعی طورپر کتنا خرچ آیا؟

Web Editor December 20, 2018 1 min read
The auction of Prime Minister's House, how much the buffalo actually spent and how much the purchase was spent?
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے  بھینسوں کی نیلامی کے بعد دعویٰ کیاگیا تھاکہ حکومت نے گھاٹے کا سودا کیا، لاکھوں روپے لگا دیئے لیکن اب حقیقت سامنے آگئی ہے کہ تقریباً چودہ لاکھ روپے میں خریدی گئیں بھینسیں تئیس لاکھ روپے میں بکیں اور یوں سودا بھی منافع بخش رہا۔ وقفہ سوالات کے دوران سیّد جاوید حسنین کے سوال پر وزیراعظم آفس کے انچارج نے قومی اسمبلی میں اپنے تحریری جواب میں بتایاکہ سنہ دو ہزار تیرہ سے سنہ دو ہزار سترہ کے دوران کٹے سمیت آٹھ بھینسیں خرید گئیں، انچارج وزیر اعظم آفس نے تحریری جواب میں بتایا کہ یکم اکتوبرستہ دو ہزار تیرہ کو بھینس بمعہ کٹا ایک لاکھ چالیس ہزار، دوسری بھینس بمعہ کٹا ایک لاکھ پینتیس ہزارروپے میں خریدی گئی۔ تحریری جواب کے مطابق یکم اپریل سنہ دو ہزار چودہ کو بھینس بمعہ کٹا ایک لاکھ سترہزار میں خریدی گئی۔اسی طر چار جون دوہزارچودہ کو بھینس بمعہ کٹا ایک لاکھ اٹھاون ہزار اور اکیس اکتوبر سنہ دوہزار چودہ کو ایک بھینس بمعہ کٹا ایک لاکھ اٹھاون ہزار اور اکیس اکتوبردوہزار چودہ کو ایک بھینس بمعہ کٹا ایک لاکھ اسی ہزار میں خریدی گئی۔ انچارج نے بتایاکہ بائیس دسمبر سنہ دو ہزار پندہ کو بھینس بمعہ کٹا دو لاکھ بیس ہزار میں خریدی گئی۔دس مارچ دوہزار سولہ کو بھینس بمعہ کٹا دو لاکھ دس ہزا رمیں خریدی گئی جبکہ چودہ جولائی دوہزار سترہ کو بھینس بمعہ کٹا ایک لاکھ اکیانوے ہزارروپے میں خریدی گئی۔اس موقع پر رانا تنویر حسین نے بتایا کہ بھینسوں کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم سرکاری خزانہ میں جمع کرا دی گئی ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Science also accepted the habit of tackling grandparents from childhood.
Previous Post بچپن سے چلی آئی نانیوں دادیوں کی تھپکی دینے کی عادت کو سائنس نے بھی تسلیم کر لیا ۔۔۔ کمر پر تھپکی دینا کتنا فائدہ مند ہوسکتا ہے ؟ حیران کن رپورٹ آگئی
Next Post 58 ملین ویڈیوز 224 ملین کمنٹس ڈیلیٹ، یوٹیوب نے ایسا کیوں کیا؟
58 million videos 224 million accounts delite, how did YouTube do this?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.