yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نگران وزیرِاعلی پنجاب کا تقرر، چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

Web Editor June 4, 2018 1 min read
The appointment of the Chief Minister of Punjab, the six-member parliamentary committee formed
Share this:

لاہور: نگران وزیرِاعلی پنجاب کے تقرر کے لئے سپیکر پنجاب اسمبلی نے چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے سابق نیول چیف ذکا The appointment of the Chief Minister of Punjab, the six-member parliamentary committee formedاللہ اور جسٹس ریٹائرڈ سائر علی جبکہ تحریکِ انصاف نے پروفیسر حسن عسکری اور ایاز امیر کے نام سپیکر کو تحریری بھجوا دیئے۔پنجاب میں نگران وزیرِاعلی کے تقرر کے لئے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ اس ضمن میں سیکرٹری اسمبلی کی جانب سے نوٹیفیشکن جاری کر دیا گیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے رانا ثنا اللہ، ملک احمد خان اور خواجہ عمران نذیر جبکہ تحریکِ انصاف کی جانب سے میاں محمود الرشید، سبطین خان اور شعیب صدیقی ممبر ہیں۔پارلیمانی کمیٹی 6 جون تک نگران وزیرِاعلی کے لئے اتفاق رائے کی کوشش کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیرِاعلی کے لئے سابق نیول چیف ذکا اللہ اور جسٹس ریٹائرڈ سائرعلی جبکہ تحریکِ انصاف نے پروفیسر حسن عسکری اور ایاز امیر کے نام سپیکر کو تحریری طور پر ارسال کئے ہیں۔پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی باضابطہ چھ جون کو ساڑھے بارہ کمیٹی روم اے میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ناکامی پر چھ جون کو ہی معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن اٹھ جون تک نگران وزیرِاعلی کا حتمی فیصلہ کر کے اعلان کر دے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How much did the actors take money in the movie 'Sanju'?
Previous Post ’سنجو‘ فلم میں اداکاروں نے کتنا معاوضہ لیا؟
Next Post پاکستان کے مفاد کیلیے بے شمار مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں، نواز شریف
Nawaz Sharif is facing difficulties for the interest of Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.