yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

53 سالہ سلیبریٹی شیف نے 24 سالہ گرل فرینڈ سے بریک اپ کے بعد غم بھلانے کیلئے اپنی تمام گاڑیاں بیچ ڈالیں، پیسوں کا کیا کیا؟ انتہائی دلچسپ کہانی

MH Kazmi September 3, 2019 1 min read
The 53-year-old celebrity chef sells all his vehicles after a breakup with a 24-year-old girlfriend, what about the money? Very interesting story
Share this:

The 53-year-old celebrity chef sells all his vehicles after a breakup with a 24-year-old girlfriend, what about the money? Very interesting story

لندن (ویب ڈیسک ) 53 سالہ سلیبریٹی شیف پاﺅل ہالی ووڈ نے 24 سالہ گرل فرینڈ سے بریک اپ کے بعد غم بھلانے کیلئے اپنی تمام گاڑیاں بیچ ڈالیں اور ان کے پیسوں سے ایک لاکھ یورو مالیت کی نئی رینج روور گاڑی خرید لی۔معروف ٹی وی پروگرام ’ گریٹ برٹش بیک آف‘ کے 53 سالہ جج پاﺅل ہالی ووڈ نے اپنی 24 سالہ گرل فرینڈ سمر مونٹیز فولم سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ گیگ آرڈر پر دستخط کریں۔ یہ ایک ایسا معاہدہ ہوتا ہے جس کے ذریعے یہ یقینی بنایا جاتا ہے کہ آپس کی باتیں تیسرے بندے کو نہیں بتائی جائیں گی اور نہ ہی پبلک کی جائیں گی۔ سلیبریٹی شیف کی جانب سے یہ مطالبہ کیا گیا تو ان کی گرل فرینڈ انہیں چھوڑ کر چلی گئی۔پاﺅل ہالی ووڈ نے اپنے بریک اپ کا غم غلط کرنے کیلئے اپنی تمام گاڑیاں بیچ دیں اور ایک لاکھ یورو مالیت کی نئی رینج روور خرید لی۔ برطانوی اخبار دی سن نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اس بریک اپ کو پاﺅل نے کچھ زیادہ ہی دل پر لے لیا جس کے بعد انہوں نے ان تمام چیزوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کا فیصلہ کیا جو انہیں سمر کی یاد دلاتی تھیں۔ذرائع نے مزید بتایا کہ پاﺅل جب بھی پرانی گاڑیوں کو دیکھتے تھے تو انہیں سمر کی یاد آتی تھی جس کے باعث انہوں نے وہ تمام کاریں بیچ دیں جو کبھی ان کی گرل فرینڈ نے ڈرائیو کی تھیں۔ جو نئی رینج روور خریدی گئی ہے وہ بھی بیچی گئی رینج روور جیسی ہی ہے لیکن فرق یہ ہے کہ اس والی گاڑی کو سمر نے ڈرائیو نہیں کیا ہوا۔ جو نئی رینج روور خریدی گئی ہے وہ بھی بیچی گئی رینج روور جیسی ہی ہے لیکن فرق یہ ہے کہ اس والی گاڑی کو سمر نے ڈرائیو نہیں کیا ہوا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Pakistan announces Asia's largest biotechnology plant - How much investment did a major country make? Learn
Previous Post بریکنگ نیوز: پاکستان میں ایشیا کا سب سے بڑا بائیو ٹیکنالوجی پلانٹ لگانے کا اعلان۔۔۔ کس اہم ملک نے کتنی سرمایہ کاری کی ؟ جانیے
Next Post لائکس ختم ۔۔۔ فیس بک نے اہم ترین فیچر ہی ختم کر ڈالا
Likes End ... Facebook eliminated the most important feature

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.