yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کیلیے 16 رکنی قومی ٹیم آسٹریلیا روانہ

Web Editor November 6, 2017 1 min read
The 16-member National Team left Australia for four country hockey tournament
Share this:

کراچی: آسٹریلیا میں شیڈول چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے 16 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم گزشتہ روز آسٹریلیا روانہ ہوگئی۔

The 16-member National Team left Australia for four country hockey tournamentقومی ٹیم نے اتوار کی صبح عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں آخری پریکٹس سیشن کیا جس میں کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس اور اسکلز ڈیولپمنٹ پر کام کیا گیا۔ ہیڈ کوچ اولمپئن فرحت خان کا کہنا تھا کہ ٹیم کی تیاری اچھی ہے کوئی بڑے دعوے نہیں کررہے ہیں کوشش ہوگی کہ بنگلادیش میں جو ایشیا کپ میں ٹیم نے پرفارم کیا تھا اس سے بہتر طور پر کھلاڑی پرفارم کریں، ایشیا کپ میں ہمیں فائنل میں آنا چاہیے تھا لیکن ہم تیسری پوزیشن پر آئے میں اس کارکردگی کو بہت اچھا نہیں تو برا بھی نہیں کہوں گا۔

فرحت خان نے بتایا کہ کیمپ میں لڑکوں نے محنت کی ہے جو کوتاہی ایشیا کپ میں ہوئی ان خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور آسٹریلیا میں لڑکے بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونیوالے ایونٹ میں پاکستان ایونٹ میں اپنا پہلا میچ بدھ کو میزبان آسٹریلیا کی مضبوط ٹیم کے خلاف کھیلے گا جبکہ اگلے روز گرین شرٹس کا مقابلہ جاپان سے شیڈول ہے جبکہ قومی ٹیم اپنا تیسرا اور آخری لیگ میچ 11 نومبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی اور 12 نومبر کو تیسری پوزیشن اور فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ عرفان سینئر کی قیادت میں روانہ ہونے والی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میںعمر بھٹہ نائب کپتان، امجد علی، ابوبکر محمود، عاطف مصدق، احمد شکیل بٹ، تصورعباس، ارسلان قادر، عتیق ارشاد، شجیع احمد ،بلال قادر، شان ارشاد، حسن انور،خضر اختر اوراعجاز احمد شامل ہیں۔ ہیڈ کوچ اولمپئن فرحت خان، اسسٹنٹ کوچز ابو ذر امرا، سرور حسین اور شفقت شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The chairman brought his favorite Shakil Sheikh again in the board
Previous Post چیئرمین اپنے چہیتے شکیل شیخ کو پھر بورڈ میں لے آئے
Next Post پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان ہوگیا
PCB once again became kind on Fawad Alam

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.