yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان ہوگیا

Web Editor November 6, 2017 1 min read
PCB once again became kind on Fawad Alam
Share this:

لاہور: ماضی میں نظر انداز قومی کرکٹر فواد عالم پر پی سی بی ایک بار پھر مہربان ہوگیا۔

PCB once again became kind on Fawad Alamڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے باوجود فواد عالم کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا تھا جس کی وجہ سے میڈیا میں گزشتہ کئی ہفتوں سے قومی سلیکشن کمیٹی پر تنقید ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی ذاتی مداخلت کے بعد فواد عالم کو پیر کو لاہور میں طلب کیا جا رہا ہے، جہاں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور دیگر کوچز نیٹ پر ان کی صلاحیتوں کو پرکھیں گے۔

فواد عالم پاکستان کی جانب سے پہلے ٹیسٹ میں اوپنر کی حیثیت سے سنچری بنانے میں کامیاب رہے تھے، اگر مکی آرتھر نے گرین سگنل دیدیا تو وہ بھی پاکستانی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں، اس حوالے سے گزشتہ روز لاہور میں شیڈول ایک تقریب کے دوران چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ فواد عالم سمیت کسی بھی کھلاڑی سے ناانصافی نہیں کی جائے گی، انھیں جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کا تاثر غلط ہے، انھیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بلا رہے ہیں تاہم چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ایک روزہ اور ٹوئنٹی 20 طرز کی کرکٹ میں ٹیم سیٹ ہے، البتہ ٹیسٹ کرکٹ میں تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The 16-member National Team left Australia for four country hockey tournament
Previous Post 4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کیلیے 16 رکنی قومی ٹیم آسٹریلیا روانہ
Next Post امریکی پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ
US policy damages Afghan reconciliation process, Foreign Minister

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.