yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چیئرمین اپنے چہیتے شکیل شیخ کو پھر بورڈ میں لے آئے

Web Editor November 6, 2017 1 min read
The chairman brought his favorite Shakil Sheikh again in the board
Share this:

کراچی: چیئرمین نجم سیٹھی اپنے چہیتے شکیل شیخ کو دوبارہ پی سی بی میں لے آئے۔

The chairman brought his favorite Shakil Sheikh again in the boardشکیل شیخ کا شمار پاکستان کرکٹ کی طاقتورترین شخصیات میں ہوتا ہے، ان میں یہ ’’صلاحیت‘‘ ہے کہ چیئرمین جو بھی ہو وہ اس کے ساتھ فٹ ہو جاتے ہیں، شہریارخان کے دور میں جب انھیں نجم سیٹھی کے اگلے چیئرمین بننے کا یقین ہو گیا تو ان کی طرف ہو گئے، سالانہ اجلاس میں ایجنڈے سے ہٹ کر انھیں بورڈکا سربراہ بنانے اور پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دلانے تک کی قراردادیں پاس کرالیں۔

گورننگ بورڈ میں مدت مکمل ہونے کے بعد جب شکیل شیخ فارغ ہوئے تو کرکٹ کے حلقوں میں یہ باتیں گردش کرنے لگیں کہ نجم سیٹھی ان کی مخالفت مول لینا نہیں چاہیں گے اس لیے جلد کوئی عہدہ سونپ دیا جائے گا، اب  اس کی تصدیق ہو گئی۔ گزشتہ دنوں شکیل شیخ کو چیئرمین بورڈ کے کرکٹ مشیر کا عہدہ سونپ دیا گیا، اس ضمن میں انھیں لیٹر بھی جاری ہو چکا، اب انھیں ماضی کی طرح ایک بار پھر بورڈ کی مختلف کمیٹیز میں لیا جائیگا۔ واضح رہے کہ ریجنل سیاست میں شکیل شیخ کا بڑا اہم کردار ہے، کراچی میں کے سی سی اے کے معاملات میں بھی وہ اسلام آباد سے بیٹھ کرمداخلت کررہے تھے،وہ اپنے دونوں بیٹوں کو کھلم کھلا مختلف ٹیموں میں یا تو خود منتخب کرتے یا دوسروں سے کہہ کر کراتے مگرکوئی آواز نہیں اٹھاسکتا، قائد اعظم ٹرافی کیلیے بھی انھوں نے اپنے ایک بیٹے کو فیصل آباد کی ٹیم میں شامل کرا دیا مگر وہ انجری کی وجہ سے کوئی میچ نہ کھیل سکا۔

نجم سیٹھی نے اسی کے ساتھ ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ ایزد سید کوعہدے سے ہٹا کراپنا مشیر بنایا ہے جبکہ یہ فیصلہ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہارون رشید کے کہنے پر کیا گیا کیونکہ وہ ایزد سید کی ڈومیسٹک کرکٹ معاملات میں مداخلت پرخوش نہ تھے۔ یاد رہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں حالیہ چند برسوں میں جو عجیب وغریب فیصلے ہوئے ان میں شکیل شیخ کا اہم کردار تھا، ان دنوں جاری قائد اعظم ٹرافی میں ڈرافٹ سسٹم لانے میں بھی وہ خاصے فعال رہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Women's Cricket, Pakistan defeated kiwies and made a history
Previous Post ویمنز کرکٹ، پاکستان نے کیویز کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی
Next Post 4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کیلیے 16 رکنی قومی ٹیم آسٹریلیا روانہ
The 16-member National Team left Australia for four country hockey tournament

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.